🥰🥰🥰 very nice very nice 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻 very nice
2026-09-11 05:19:59
2
الحرم پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن :
@الحرم پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن:کبھی کبھی رات صرف سونے کے لیے نہیں آتی، بلکہ وہ انسان کو اس کے اُن دکھوں کے سامنے لا کھڑا کرتی ہے جنہیں وہ دن بھر مسکراہٹ کے پیچھے چھپاتا رہتا ہے۔
لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم سو گئے، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم ہر رات خود کو تھوڑا سا سمجھا کر، تھوڑا سا بہلا کر اور بہت کچھ دل میں دفن کرکے سوتے ہیں۔