@kashiaditz39: جب تک ہمارے کھلاڑیوں کو ملے ہوئے چانسز کی قدر نہیں ہوگی، پاکستان کرکٹ کا یہی حال رہے گا۔ 🤷‍♂️🔥 سلپ میں بین ڈکٹ کی طرف سے ملا ہوا نیا جیون دان بھی ازان اویس کے کام نہ آیا اور دو ہی گیندوں بعد پویلین کا راستہ ناپ لیا! 🏏 14 کے سکور پر 2 وکٹیں گر چکی ہیں اور جوفرا آرچر کی خطرناک بولنگ کا دباؤ الگ ہے۔ اب کون اننگز سنبھالے گا؟ 🇵🇰💔 #PAKvENG #PakCricket #JofraArcher #AzanAwais #CricketUpdates

𝑨𝒌𝒂𝒔𝒉_𝑨𝒅𝒊𝒕𝒛🏆
𝑨𝒌𝒂𝒔𝒉_𝑨𝒅𝒊𝒕𝒛🏆
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 10:51:20 GMT
7797
53
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kashiaditz39, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About