@therealpicture1: #viral_video #pakistani_tik_tok #NewsUpdate #Viral #BreakingNews نفرت کی سیاست کو چھوڑ کر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر آنا چاہیے۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر ملک اور عوام کی ترقی سب کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ سیاست عوام کی خدمت کے لیے ہونی چاہیے، ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے نہیں۔