@factsarefacts.studio: The Brief History of Mohmand, Khalil & Ghoria Khel | Their Historical Titles & Origins | Facts are Facts Watch Full Video on YouTube: https://www.youtube.com/watch?v=MNQw2SPoe8Q #factsarefacts #aimalwalikhan #pukhtunhistory
💕 مومند قوم په کونړ، ننګرهار، غزني او خیبر پښتونخوا کې په خپله تاریخي خاوره آباد دی او لا هم په ډېرو سیمو کې ژوند کوي. زه ویاړم چې افغان او مومند یم. ❤️زما لپاره د مومندو په ګډون ټول پښتانه قومونه د احترام، عزت او ورورولۍ وړ دي. موږ که د هرې قبیلې او سیمې یو، خو زموږ پښتونولي، تاریخ او ګډ ورورولي زموږ ستر ویاړ دی. 🇦🇫❤
2026-09-09 17:12:49
19
mubashirmommad 📿 :
Mommad paki mention ki 🫀
2026-09-09 16:50:55
0
" معصوم مومند " :
Proud to be Mohmand
2026-09-09 18:31:15
0
🥀 میری 🫵🏻 زوبی 🦋 :
جی دا سڑے ھبرے تہ پریگدے
2026-09-09 17:34:16
24
MUSA KHAN :
professor inamullah sahib great
2026-09-09 18:28:34
0
Abbu Midrar خادی خیل :
مومند دہ پخوا نہ پدی خاورہ اباد دی او ڈیر غٹ قام دے او شجرہ یی معلومہ دہ ٹول عمر یی دہ انگریز خلاف جن_گ کڑی
2026-09-09 16:47:40
36
safi salman khan👑 :
اگر مومند اور خلیل ایک قوم ہے تو پھر ان کے لہجے میں اتنا فرق کیوں ہے
2026-09-09 16:53:29
3
Bilal Khan :
Dalta khalil seb ghalat lagya de khalil momand hum sarbani de ao dwara da ningarhar pa lara pekhawar ta raghale de de dalta ulta lagya de
2026-09-09 16:09:30
4
Adil.Q :
خلیل مہمند نہیں ہیں۔ خلیل اور مہمند دونوں غوری خیل پشتون ہیں، مگر نسبی طور پر الگ شاخیں ہیں۔ مہمند دولت یار کی اولاد میں شمار ہوتے ہیں، جبکہ خلیل غوری خیل کی الگ مستقیم شاخ ہے
2026-09-09 17:06:17
4
Hasnain Naseem. :
mohammad pa khpl zay pratah de aw da Afghanistan na raghali
pa Mohmando kho Maghalo hom hakomat na day karray
2026-09-09 16:52:25
6
𓅓𝑻𝒆𝒉𝒔𝒆𝒆𝒏🇦🇪𓅓 :
proud to be MOHMAND
2026-09-09 17:57:40
1
Mukhasib afghan Muhammadzai :
اسلام عليكم ایمل حان په محمد زی قوم ویډیو جوټګا
2026-09-09 16:28:31
2
MALIK faqir hussain Daudzai :
عڑا مرغے کے بارے میں کچھ بتاؤکیونکہ ہمارا شجرہ ادھر سے ہے لیکن ہم سے گم ہو گیا
2026-09-09 16:47:29
2
Jabi :
خلیل دراصل مہمند کا چچا تھا مہمند کا اولاد نہیں ، اور مہمند پشاور سے ایجنسی نہیں گئے بلکہ مہمند قبلے کا تعلق سربنی شاخ سے ہے جو ننگرہار سے مہمند ایجنسی آۓ تھے ایجنسی میں چونکہ روزگار وغیرہ کا مسلہ تھا تو یہ چارسدہ پشاور مردان وغیرہ میں جا کر آباد ہوۓ ۔
2026-09-09 18:09:38
1
Imran Ali :
خلیل مومند قوم — اتحاد ہی ہماری طاقت ہے
خلیل مومند قوم ایک باوقار، بہادر اور تاریخ رکھنے والی قوم ہے، لیکن آج ہمیں سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے کہ آخر وہ کون سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے ہم روز بروز کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔
ہماری کمزوری کی سب سے بڑی وجہ باہمی نااتفاقی، ذاتی مفادات اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش ہے۔ جب ایک قوم کے افراد ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے بجائے آپس میں تقسیم ہو جائیں تو باہر کے لوگ آسانی سے اس تقسیم کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ سازشیں ہمیشہ اسی وقت کامیاب ہوتی ہیں جب اندر سے اتحاد کمزور ہو۔
آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم چھوٹے چھوٹے اختلافات، ذاتی رنجشوں اور گروہی مفادات سے بالاتر ہو کر قوم کے اجتماعی مفاد کو ترجیح دیں۔ ہمیں ایک دوسرے کی کامیابی کو اپنی کامیابی سمجھنا ہوگا اور اپنے نوجوانوں کے مستقبل، تعلیم، روزگار اور حقوق کے لیے متحد ہو کر آواز اٹھانی ہوگی۔
ہمیں کسی فرد، خاندان یا گروہ کے خلاف نہیں بلکہ اپنی قوم کی مضبوطی کے لیے متحد ہونا ہے۔ اختلافِ رائے ہر معاشرے میں ہوتا ہے، لیکن اختلاف کو دشمنی اور تقسیم کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے۔
یاد رکھیں، ایک اکیلا فرد کمزور ہو سکتا ہے، مگر متحد قوم کو آسانی سے کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ اگر خلیل مومند قوم نے اپنے اندر اتحاد، اتفاق، برداشت اور باہمی اعتماد پیدا کر لیا تو کوئی سازش ہماری ترقی کا راستہ نہیں روک سکتی۔
آئیں عہد کریں کہ ذاتی مفاد سے پہلے قومی مفاد، اختلاف سے پہلے اتحاد اور خاموشی سے پہلے حق و انصاف کو ترجیح دیں گے۔ یہی ہماری طاقت ہے، یہی ہماری پہچان ہے اور یہی ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے۔
2026-09-09 17:56:52
0
Fahad Shahzada 👑 :
بس مہمند زان لہ صوبہ پکارہ دا
2026-09-09 18:14:41
0
silent :
Mohmand 👑
2026-09-09 17:00:30
2
Qasim Utmankhel 🏴 اتمان خیل :
bajaur ki baye sok wahala che alta Mohmand aw khalal na o no sok o
2026-09-09 15:57:40
1
@ShababMomand :
جی ہاں، مومند (Mohmand) پشتون قبیلہ ہے، اور پشتون لوگ ہند-یورپی (Indo-European) لسانی خاندان کی ایک شاخ سے تعلق رکھتے ہیں۔
مختصراً سلسلہ یوں ہے:
ہند-یورپی → ہند-ایرانی → ایرانی → پشتو → پشتون قبائل → مومند
2026-09-09 16:06:58
1
🚩 :
د ارباب دہ طرف نہ انگریز تہ سہ ملاو شوے وو چہ دوی تہ یئ ارباب نوم ورکڑو دا ھم لگ واضح کئ
2026-09-09 16:50:05
0
عالمگیر مصطفوئی :
مومند قوم پہ خپلہ خاورہ بانفی پروت دے۔دوی دہ بل ذے نہ ھجرت ندے کڑے۔۔
2026-09-09 18:34:38
0
Jan Wail Momand :
🌹🌹🌹🌹🌹
2026-09-09 18:30:25
0
Usman :
inam sir mashallah great person Pasto culture hero and honest man
2026-09-09 18:32:09
0
To see more videos from user @factsarefacts.studio, please go to the Tikwm
homepage.