@aimalkwali: معاملہ پنجاب کے ایک سرکاری ملازم کی خودکشی کا تھا، لیکن عابد شیر علی کہتے ہیں کہ ہم پنجاب میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے بٹھائے گئے زمینی خدا ہیں، ہم سے کوئی سوال نہیں کر سکتا۔کل کو جب یہ اسٹیبلشمنٹ نہیں ہوگی تو انہیں پھر سے ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ یاد آئے گا، لیکن قوم ان کے یہ رویے بھولے گی نہیں۔ میڈیا ٹیم ایمل ولی خان Video Credit: Rauf Klasra #AimalWaliKhan #AimalWaliKhanOurPride #ANP #AWK
اختلاف اپنی جگہ، لیکن یہاں ہمیں امل ولی کو سپورٹ کرنا چاہیے، کم از کم وہ پشتون تو ہیں۔
2026-09-09 16:19:04
691
Haroon Khan :
لڑائی نہ کریں ۔دونوں فارم 47 ہیں😂
2026-09-09 13:15:08
436
Zakir Ullah Jui :
اختلافات الگ جگہ لیکن اس طرح پنجابی کے مقابلے میں ہم ایمل ولی کو سپورٹ کرتے ہیں ❤️🫡
2026-09-09 14:34:13
266
Khan Jee ANP 🚩 :
zendabad ANP King 🚩🚩
2026-09-09 20:12:11
1
HAKIM ♤ :
ایمل ولی خان سے سو اختلافات لیکن میں اس وقت ایمل ولی خان کی ساتھ ہوا
2026-09-09 14:24:24
138
Sardar Ziafat :
عابد شیر علی واقع ہی شیر 🦁 ہے
2026-09-09 18:40:10
13
ۄلو🚩 :
کہ دہ چا خوخ یی اوکنہ زمونگ خو زڑہ یی مشرہ 🫶
2026-09-09 18:01:46
8
sial zada :
ہم پنجابی کو سپورٹ کرتے ہیں نر کا بچہ ہے شیر علی
2026-09-09 17:00:30
56
Tajkhan :
اس معاملے میں میں ایمل ولی کو سپورٹ کرتا ہوں
2026-09-09 12:36:39
135
Shahid Ali Khan :
Good Abid Sher Ali
2026-09-09 20:45:01
1
🍀KA KA🚩 ننگیال🍀 :
king 👑 Aimal Wali khan
2026-09-09 12:15:07
14
Huzaifa Khan🎶 :
اختلافات الگ جگہ لیکن اس طرح پنجابی کے مقابلے میں ہم ایمل ولی کو سپورٹ کرتے ہیں ❤️🫡
2026-09-09 16:09:00
128
Itx JaNii 🇦🇪 :
سیاسی اختلافات اپنی جگہ بحیثیت ایک پختون ایمل ولی کے ساتھ ہوں
2026-09-09 12:51:30
67
Dr wali Khan kakar adv :
I'm with pakhton leader
2026-09-09 16:37:43
10
♥☁𝑼𝒔𝑎𝒎𝒂☁♥ :
اختلاف اپنی جگہ، لیکن یہاں ہمیں عابد شیر علی کو سپورٹ کرنا چاہیے، کیوں کہ وہ پنجابی تو ہیں۔
2026-09-09 18:53:33
19
Muhammad Faizan Riaz :
Abid Sher Ali is a good person
2026-09-09 20:43:18
0
Akif khan :
amail king wi
2026-09-09 20:58:32
1
نمرا خانزادی نیشنل پارٹی :
King
2026-09-09 12:07:10
108
Noor Mashwani :
اس وقت میں ایمل ولی کے ساتھ
2026-09-09 14:53:32
130
Qadir khan🇧🇫🥀🇦🇪🫶🥀 :
👍:ایمل ولی خان سے سو اختلافات لیکن میں اس وقت ایمل ولی خان کی ساتھ ہوا
2026-09-09 17:53:12
7
A.S.K🦂 :
یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ایمل ولی خان کو غصہ دیلا کر اسٹینڈنگ کمیٹی سے نکال کر راستہ صاف کر لیں گے ایمل ولی خان صاحب آپ جم کر رہیں ان چوروں کو چک کر رکھیں
2026-09-09 12:51:22
19
shafiqkhan.sk1 :
King ye meshra ❤️❤️qurban Shem darna❤️❤️
2026-09-09 12:04:55
50
umarzeb804 :
King
2026-09-09 16:49:51
6
خوند نہ ڈھکہ زندگی الحمد اللہ :
ایمل خان لالا اور مولانا فضل الرحمن صاحب کاکا۔۔۔ ان کی تقریر اور نیازی کی چیخیں جھوٹ فریب میں زمین و اسمان کا فرق ہے۔۔ پختون قوم کے دو لیڈر مولانا، اور ایمل
2026-09-09 16:55:32
15
To see more videos from user @aimalkwali, please go to the Tikwm
homepage.