محترم اتنی بڑی تاریخ ایک چھوٹے سے چارٹ میں سما کر بیان کردی وہ بھی بغیر کسی حوالے کے۔ سوشل میڈیا کا سہارہ نہ لیں مستند تاریخی حوالے جمع کریں خود بھی معتبر حوالوں سے سیکھیں اور تصدیق کرکے دوسروں تک پہنچائیں ۔ شکریہ
2026-09-13 09:02:53
15
UNITED CHANDIO متحد چانڈیو 👑 :
بلکل چانڈیو ہوت کی اولاد میں سے ہیں اور نسلی اصلی بلوچ ہیں کچھ شر پسند عناصر اسے زبردستی سندھی قبیلہ کہتے ہیں سندھ کے رہنے والے چانڈیو اپنے آپ کو سندھی کہتے سندھی قبیلہ نہیں