@immuhammadsohailafridi: خیبرپختونخوا پولیس کا جدید UAV ڈویژن قائم! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں، چیئرمین عمران خان کے ایک محفوظ، پُرامن، خودمختار اور جدید خیبرپختونخوا کے وژن کو عملی شکل دیتے ہوئے خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا پولیس UAV (Unmanned Aerial Vehicle) ڈویژن قائم کر دیا ہے۔ اب دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس صرف روایتی طریقوں پر انحصار کرنے کے بجائے جدید ڈرون ٹیکنالوجی، فضائی نگرانی، انٹیلی جنس، ڈیٹا اینالیسس اور جدید انسدادِ دہشت گردی کے نظام کو بھی مؤثر طور پر بروئے کار لائے گی۔ دہشت گردی کے بدلتے ہوئے طریقۂ واردات، خصوصاً ڈرونز کے استعمال کا مقابلہ کرنے کے لیے پولیس کو اینٹی ڈرون جیمرز اور جدید کاؤنٹر ڈرون سسٹمز سے لیس کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ پشاور میں جدید ڈیٹا سینٹر کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے، جس سے نگرانی، معلومات کے تجزیے اور بروقت فیصلہ سازی کی صلاحیت مزید مضبوط ہوگی۔ ہائی رسک اضلاع میں بھی خصوصی UAV یونٹس کے قیام کی منظوری دی گئی ہے، تاکہ خطرے والے علاقوں میں بروقت نگرانی، انٹیلی جنس اور سیکیورٹی رسپانس کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔ خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے پولیس فورس کو جدید ترین ٹیکنالوجی، بہتر تربیت اور مؤثر وسائل سے لیس کیا جا رہا ہے، تاکہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مزید مؤثر انداز میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے دہشت گردوں کا بھرپور مقابلہ کر سکیں۔ خیبرپختونخوا پولیس - جدید ٹیکنالوجی، مضبوط عزم، محفوظ خیبرپختونخوا! #CMKP #SohailAfridi #KPPolice #KPUAVDivsion
یہ ڈرون طیاروں سے بم تو صرف عام عوام پر گرایا جائے گا😭
2026-09-09 13:50:11
79
TANVEER ALAM ⛎ :
mashallah Allah ap ko our taraqe atta parmayey 🥰🥰🥰
2026-09-26 17:19:23
2
PTI بلوچستان :
عمران خان 🥰
2026-09-09 12:53:24
74
دل 💜❤کا بادشاہ👑 قاری الیون :
دشمن کا نہیں پختون کا تیار شدہ ڈرون🥺
2026-09-09 14:43:39
11
Rafi Ullah :
king aa kpk wala
2026-09-09 12:30:44
18
RIMSHA 🦋 🖤 :
ya Allah Imran Khan ko reha kr da ab 🥺🥺🥺
2026-09-09 12:41:38
122
Jamshaid 123 :
zindabad
2026-09-26 16:19:14
1
Asad Shafiq :
سی ایم صاحب مجھے یہ بتائیں کہ اورکزئی ایجنسی میں ایک شخص مجبور پشتون کے نام سے مشہور ہے اسکے اوپر جو تشدد کی گئی ہے اس کے ساتھ جو سلوک ہوا ہے کیا یہ انسانیت ہے
2026-09-09 13:25:41
22
Paras Paro :
I love imran khan
2026-09-09 13:21:26
19
sardar👑 Ansar⚔️ :
2026-09-09 13:37:15
11
Akcent Aimal :
2026-09-09 13:00:11
16
nooryaid gul Qureshi noori :
2026-09-09 14:47:26
5
F_K_AFRIDI💸.🦅 :
2026-09-26 18:13:46
1
Zakir Ullah :
مونگ آمن غواڑو 🏳️🫂🇵🇰
2026-09-09 15:27:37
1
🇦🇬 MaHaz//آفریدی 🇫🇷 :
یہ ڈرون طیاروں سے بم تو صرف عام عوام پر گرایا جائے گا😭
2026-09-09 15:19:16
4
nowaday cricket ground :
bajaur health der khrb de masra
2026-09-10 04:33:40
1
🔥👑FB PTG TAYYAB YT👑🔥 :
Nice work
2026-09-24 09:39:05
1
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.