@almusawwirmodestwears: ماشاءاللہ! سہیل ڈوگر صاحب کے تین عدد سوٹ تیار ہو گئے ہیں۔ ✨ اس ویڈیو میں آپ ان سوٹس کی خوبصورت ڈیزائننگ، نفیس سٹچنگ اور بہترین فنشنگ کو قریب سے دیکھ سکتے ہیں۔ Al Musawwir میں ہماری کوشش صرف سوٹ سلنا نہیں، بلکہ ہر سوٹ میں نفاست، فٹنگ اور پروفیشنل فنشنگ کو یقینی بنانا ہے۔ ❤️ دیکھیے، سادہ ڈیزائن میں بھی جب کاریگری نفیس ہو تو سوٹ کی خوبصورتی نمایاں ہو جاتی ہے۔ Al Musawwir – جہاں وقار اور اسٹائل ایک ساتھ ✨ #AlMusawwir #ModestWears #SohailDogar #CustomTailoring #PremiumStitching