ہم نے تو سنا تھا کہ پاکستان کے قانون کے مطابق 20 سال اگر کوئی بندہ ایک جگہ پہ رہ لے تو وہ جگہ اس کی ہو جاتی ہے یہ بیچارے تو 80 سال سے رہ رہے ہیں کہاں ہیں وہ قانون ہے پاکستان
2026-09-10 01:31:25
104
⚠️راجپوت زادی⚠️ :
بھائی جب گورنمنٹ کی جگہ ہے تو ان لوگوں کو کون کہتا ہے وہاں گھر بناؤ
2026-09-10 08:57:58
30
Anwar Ullah :
ماشاءاللہ زبردست اقدام پر انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
2026-09-13 14:37:42
0
Shahid Nisar :
good 👍 work 👍👏👍👏👏👏👏👍
2026-09-13 20:19:32
0
samnan baba2 :
لوگ دیکھو کیسے تماشا دیکھ رہے ہیں افسوس ہے ہمارے لوگوں میں انسانیت ہی نہیں رہی
2026-09-09 18:52:58
51
RAAZ :
Ap govt. ko rent b do us ki zameen use h ap ny
2026-09-13 08:35:17
0
𝓡 ♥️ 𝓬𝓸𝓵𝓵𝓮𝓬𝓽𝓲𝓸𝓷♥️ :
بیچارے نے کیسے گھر بنایا ہوگا بہت مشکل ہوتا ہے گھر بنانا
2026-09-10 02:27:49
34
rao786 :
@شہباز کھوکھر 804:کسی مرد قلندر نے کہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم سے برداشت نہیں ہوگا نکلو اپنے حقوق کی خاطر 27 ستمبر کو اس ظلم کے خلاف اگر سمجھتے ہیں
2026-09-12 17:03:17
6
Ali Razza :
:عوام کو اتنا تنگ کرو وہ بس جینے کو ہی ترجیح سمجھے /////
یہ جملہ معاشرتی اور سیاسی دباؤ کی ایک تلخ حقیقت کو بیان کرتا ہے۔ جب عوام پر معاشی، ذہنی اور سماجی دباؤ اس حد تک بڑھا دیا جائے کہ ان کی تمام تر توانائیاں صرف اور صرف زندہ رہنے (بنیادی ضروریات جیسے روٹی، کپڑا، مکان) پر لگ جائیں، تو وہ اپنے حقوق، آزادیِ رائے اور نظام کی تبدیلی کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیتے ہیں۔
2026-09-13 07:07:38
2
Nasir Shah :
جو غلط ہے وہ غلط ہے ان لوگوں نے قبضہ کیا ھوا تھا حکومت کا کوئی قصور نہیں
ye gaon ak q ni hova🥺
ye gaon ak dosry Ka Sahara q ni bny?
ye ak dosry k haq me q ni lary q ni boly🥺🥺😡
2026-09-13 13:49:58
0
👑 king Rajput HF17 👑 :
اب بھی نہ جاگے تو کب جاگو گے
2026-09-10 00:47:53
11
Afzaal_Ch°®dev€L :
y bohat zyda zulam hu ra h kasm se 😭😭😭😭
2026-09-10 04:42:45
7
(Asif N) PTi Tigar :
agr awam akthi hojaeye to inki jurat na ho so sad 😭😭😭
2026-09-09 19:12:01
10
Rai Sajjad Ahmad Kharal :
ایک بندہ ساری زندگی میں اپنی استعاعت کے مطابق ساری زندگی کی جمع پونجی لگا کر اپنی زندگی میں ایک بار گھر بنا پاتا ہے اور یوں اسکے سامنے گرا دیا جائے تو اس پر کیا گزرتی ہے میں اچھی طرح جانتا ہوں 😢
2026-09-10 05:59:37
6
Sardar Amanullah Khan Chandia :
اب بھی نہ جاگے تو کب جاگو گے
2026-09-10 04:19:50
6
Kemrajje0 :
Assllamu alikum bhai Jan ye konsi jaka h🙏
2026-09-12 01:55:02
1
wasim king :
kun govt ki jaga py qabza karty ho apna kharedo pasy dy kr ham b to rehty hn hamara kun ne torty
2026-09-10 03:45:11
4
Ch_Ehsan_Gill :
buhat bura hua
2026-09-10 07:25:48
4
rajpoot Queen 👑🫀🥰 :
good ac
2026-09-10 03:13:10
4
Mudassar Khan :
yah bahut galat baat hai🤬😡🤬
2026-09-11 05:54:01
1
Bali bhai :
مریدکے پہ خاموشی اب یہ آگ ہر گھر لیپٹ میں لے گی
2026-09-11 09:58:45
3
To see more videos from user @prism.tv3, please go to the Tikwm
homepage.