@bint_e_hawa_almaarijhope: *ًخوشخبری 💐💐💐* بچی کو آلہ سماعت مل گیا الحمدالله ثم الحمدللہ! 🥹🤲 @ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے بعد آپ سب بہترین ساتھیوں کے تعاون سے ہماری یہ یتیم بچی اب سننے کے قابل ہو گئی ہے۔جس کی ویڈیو اور رپورٹ آپ سے شئیر کی جارہی یے ❤️ *🤲 ہر ایک ایک پیاری بہن کا جزاک الله* ## جزاکم اللّہ خیراً کثیراً الحمدالله رب العالمین 🤍 #HeartPurification #Taqwa ##Sadqa #IslamicReminder #bintehawahope