@wangfuyun1: #嚇獅子王

王俍雲
王俍雲
Open In TikTok:
Region: TW
Wednesday 09 September 2026 12:57:14 GMT
331
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @wangfuyun1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🦁 25 ستمبر کا آخری جلسہ — ضمنی انتخابات حلقہ NA-168 بہاولپور | شاندار عوامی اجتماع شاہدرہ چوک، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دفتر میں محمد اسلم رحمانی، محمد اکرم رحمانی اور مون رحمانی کی جانب سے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-168، ملک منیر اقبال چنڑ صاحب کے اعزاز میں 25 ستمبر کا آخری شاندار جلسہ منعقد کیا گیا۔ جلسے میں بہاولپور بھر سے بھائیوں، دوستوں، بزرگوں، معززینِ علاقہ، کارکنان اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ ملک منیر اقبال چنڑ صاحب، PP-254 بہاولپور سٹی کے نمائندگان اور دیگر معزز شخصیات نے بھی خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء کی جانب سے ملک منیر اقبال چنڑ صاحب کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور ان کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا گیا۔ ❤️ بہاولپور کے تمام بھائیوں، دوستوں، بزرگوں، معززین، کارکنان اور ہر اُس شخص کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جو ہماری دعوت پر اس جلسے میں تشریف لائے۔ آپ سب نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکال کر جس محبت، خلوص اور جوش کے ساتھ شرکت کی، ہم اس محبت کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ بہاولپور زندہ باد ❤️ پاکستان مسلم لیگ (ن) پائندہ باد 🦁

About