@firaqxsoul: اے انسان! بتوں یعنی ظاہری سہاروں اور دنیاوی وابستگیوں کے عشق سے خود کو آزاد کر اور اپنی خودی، اپنی ذات اور اپنی اندرونی طاقت کو پہچان۔ صرف ظاہری نقش و نگار اور دنیا کی چیزوں پر اپنی زندگی، صلاحیتیں اور دل کا خون ضائع نہ کر ۔۔🕊️❤️🩹#fyp#trending #sad#poetry