یہ سونگ سننے والے بچے بھی اج 30 یا 40 کے درمیان ہوں گے🥰
2026-09-10 03:48:19
737
Muhammad Fahim :
شرم حیاء والا دور تھا.
گانے بھی چھپ کر سنا کرتے تھے. ابا جان کا غصہ عروج پر ھوتا تھا. اسکول سرکاری تھا مگر پڑھنے کی لگن اور استاد کا احترام ذیادہ ھوتا تھا...
2026-09-12 12:10:44
256
راجپوت شادی♥️♥️♥️ :
میں سکول جاتے رک جاتی تھی جب کسی بیٹھک میں کمار سانو کا گانا چل رہا ہوتا تھا
2026-09-10 06:16:09
200
universal225 :
یہ گانے تو آج بھی اپنے عروج پر ہے اس دور کے گانوں کا کوئ مقابلہ نہیں
2026-09-10 08:20:10
134
🌺LIBRA🌺 :
سکول دور تھا
اوپر سے ناولز کی اتنی دیوانی کہ رات کو اکثر چاند کی روشنی میں پورا ناول اگر ختم نہ کروں تو ادھا ضرور پڑھ لیتی تھی
2026-09-10 09:04:42
91
Shahid Ali :
سکول کا زمانہ
2026-09-09 17:02:22
117
👑❤️Manglian ❤️👑 :
بہت سنے یے سب گانے آج بھی بہت زیادہ گانے یاد ہیں اس دور میں ڈیک اور ٹیپ ریکارڈر اونچی آواز میں چلاۓ جاتے تھے جس کے گھر سے رومینٹک گانوں کی آواز آۓ سمجھو اس کا محبوب ساتھ اور ٹانکا فٹ اور جس گھر سے دکھی گانوں قسمت والوں کو ملتا ہے پیار کے بدلے پیار جیسے گانے سمجھو اس کی معشوقہ ناراض ہے 😂🥰
2026-09-10 16:48:31
48
Umer Bajwa :
Aray bachy thy wo b ashiq mizaj type k bachy aik teacher pa crush tha jis din wo school nhi ati theen pura din boring guzarta tha👌💯❤️😂
2026-09-09 15:29:51
26
لیلیٰ♥️ :
bachy thy or AJ bhut Rona ata Kash wo time dobara ajy
2026-09-10 13:37:07
5
Duanoor :
school time pr Hota tha Mobil nhi thy ghr me kahi jaty lgy Howe hoty to SUNY LG jaty thy ya koi gari Raksha guzrta to us ke lgy hoty h
thy
2026-09-11 02:11:48
5
It's Maano :
me NY ye wala dor dekha hua 9 sal ke the me
2026-09-10 04:15:06
30
yasmin92642 :
han g bachy thy
2026-09-10 10:29:50
8
ہاشمی قریشی منیر احمد 111 :
میں یہ گانا سنتا تھا 1995میں ہری پور ہزارہ خیبر پختون خواہ ٹو مانسہرہ خیبر پختون خواہ تک میں اس وقت فورڈ ویگن چلاتا تھا 🤲🤲
2026-09-15 15:10:39
6
Cute family :
ye song jb Aya tha mein 9 years ki thi or Meri sis 15 Saal ki
2026-09-12 13:51:00
10
sana😍 (khani804) :
ham choty choty thy muhaly ma ak bathak the us py lgaty thy dek tha un k pas bary bary speaker
2026-09-10 10:21:18
5
تنہائی پسند لڑکا :
ہاہے اسکول کا وقت اور کمار سانو سر کے یہ سونگ اور بھاہی کا کیسٹ والا ٹیپ بہت یاد آتے وہ دن
2026-09-10 13:36:49
20
M..TARIQ.JAN :
جوانی کے خوبصورت دن تھے
2026-09-09 20:45:43
5
M Zulqarnain :
😭😭😭😭😭😭 یہ 90 کا دور ہے ہم بھی مجنوں بنے ہوئے تھے پرانی یادیں
2026-09-10 02:14:04
10
Hina Shah :
choti thi
2026-09-12 15:18:47
8
Mubashar Bhatti :
کیا دن تھے یار میرے پاس ایک صندوق تھا جو انہی کیسٹوں سے بھرا ہوا تھا ڈک اور بڑے اسپیکروں والی بیفلیں تھیں کمار سانو ادت نارائن سونونگم الکایاگنک غلام علی کی غزل اور بہت سے گلو کار وں کے گانے موجود تھے
2026-09-10 01:00:06
6
inshu :
me shayd 11 ya 12 ki hongi jb ye song aye the Bhai Abu sb ke Jane ke bad Bhai ka care tep Nikal kr darte darte sunti thi buht khubsrat taim tha wo 🥺
2026-09-13 08:51:04
4
saira Khan :
ma 9th class ma te or tb ya gany ty
2026-09-16 13:14:11
2
nadia ali1338 :
bachy thy
2026-09-10 03:28:58
1
N 🪐 :
jawan thy phly mohbt hwe thi🤣🤣 AJ 3 bacho k maa h🥹
2026-09-20 15:05:16
1
محمد ثوبان :
میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن 😢😢😢😢🥲🥲🥲 بچپن کے اس واسطے بھی اچھے تھے کہ ان دنوں میری والدہ حیات تھیں اور ایک ہم سب سو رہے تھے ہماری ماں ہمیں الوداع کرگئی اف
2026-09-10 09:26:21
1
To see more videos from user @old.memories.jhankar, please go to the Tikwm
homepage.