@jahangirji2525: #viral #furyoupage❤️❤️ #fuoryu #fuoryu

Jahangirji2525
Jahangirji2525
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 13:33:27 GMT
125
39
8
0

Music

Download

Comments

saidamin57657gmail.com1
RRr :
👌👌👌
2026-09-22 10:01:09
0
shahzadiqueen1211
♛Qᵘᵉᵉⁿ•ɢɪʀʟメ🇪🇪 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 00:56:08
1
shahzadiqueen1211
♛Qᵘᵉᵉⁿ•ɢɪʀʟメ🇪🇪 :
🥰🥰🥰
2026-09-15 00:56:23
1
muzammilsoomra73
M MUZaمiL :
🥰🥰🥰
2026-09-10 04:22:39
1
malikriaz48112
MalikRiaz4811 :
❤️❤️❤️
2026-09-09 18:03:12
1
nkarman88
nkarman :
@🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎
2026-09-09 17:07:14
1
user825600008717
nagina 0938 :
👌👌👌♥️💯♥️💯♥️💯♥️💯♥️💯♥️💯♥️💯♥️
2026-09-09 13:40:18
1
muhammadasgar371
ashgar cebal :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-10 03:53:20
2
To see more videos from user @jahangirji2525, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے قرآنِ پاک سے اپنے آقا ﷺ کے بارے میں پوچھا  میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کا چہرہ کیسا ہے؟ وَالضُّحَىٰ قسم ہے چاشت کے وقت کی۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کی زلفیں کیسی ہیں؟ وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ قسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کا سینہ کیسا ہے؟ أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ کیا ہم نے آپ کا سینہ کشادہ نہیں کر دیا؟ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کی شان کیا ہے؟ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ اور ہم نے آپ کے لیے آپ کا ذکر بلند کر دیا۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کی رحمت کیسی ہے؟ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کا اخلاق کیسا ہے؟ وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ اور بے شک آپ عظیم اخلاق پر فائز ہیں۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ اپنی امت کے لیے کیسے ہیں؟ حَرِيصٌ عَلَيْكُم وہ تمہاری بھلائی کے بہت خواہش مند ہیں۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کی گفتگو کیسی ہے؟ وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ اور وہ اپنی خواہش سے نہیں بولتے۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کیا ہیں؟ وَسِرَاجًا مُّنِيرًا اور روشن چراغ ہیں۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کی محبت کا راستہ کیا ہے؟ قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي کہہ دیجیے: اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کا مقام کیا ہے؟ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کون ہیں؟ مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کی اطاعت کیوں؟ مَّن يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ جس نے رسول کی اطاعت کی، اس نے اللہ کی اطاعت کی۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کا حکم ماننا کیا ہے؟ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ اور رسول تمہیں جو دیں اسے لے لو۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کی پیروی کا انجام کیا ہے؟ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ میری پیروی کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ کی گواہی کیا ہے؟ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا كَافَّةً لِّلنَّاسِ اور ہم نے آپ کو تمام لوگوں کے لیے رسول بنا کر بھیجا۔ میں نے قرآن سے پوچھا: میرے آقا ﷺ پر میرا کیا فرض ہے؟ وَصَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا اور ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔  صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ  کمپوزنگ محمد ابوسفیان #QuranSePoochaMereAaqaKeBaare #ShanEMustafaQuranSe #MuhammadAbuSufyan #SallallahuAlaihiWasallam #Sufyanaatgroup

About