@aimalkwali: ماورائے عدالت قتل اور جعلی پولیس مقابلے، مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں اظہار خیال ریاست اعلی عدالتوں کے فیصلے پر عمل نہیں کررہی ہے، جو کچھ سی سی ڈی اور سی ٹی ڈی کررہی ہے وہ تشویشناک ہے پولیس کہتی ہے کہ ہم سب کچھ قانون کے مطابق کرتے ہیں، بتایا جائے نیفے میں پستول چلنا کونسا قانون ہے؟ پولیس کو یہ اختیار کس نے دیا ہے کہ فلاں بندہ واجب القتل ہے، ہر دفعہ ملزم کو مار کر ایک ہی طرح کی کہانی ریلیز کی جاتی ہے پختونخوا کی پولیس کی ہم قدر کرتے ہیں اور یہ سب جانتے ہیں کہ ہم ان کی کتنی سپورٹ کرتے ہیں ان سارے معاملات میں عدالت کہاں ہے؟ پاکستان کا جو موجودہ نظام چل رہا ہے اس میں عدالتوں کو بند کردینا چاہیئے عدالتوں کو پیسے بنانے کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے، بنیادی سطح پر ہر تھانے کی پولیس اور عدالت ملی ہوئی ہے بدقسمتی سے اس خوفناک طرز عمل کو پروموٹ کیا جارہا ہے اور اس کو عوام کی ہمدردی بھی حاصل ہے سی ڈی ٹی پنجاب اور سی ٹی ڈی پختونخوا بتائے کہ پچھلے ایک سال میں کتنے لوگ انکاؤنٹر میں مرے ہیں آج کل سب سے بڑا ڈاکو پولیس والا ہے اور اسی لئے ان کو بنایا ہے کہ وہ چھوٹے ڈاکوؤں کو مار رہا ہے یہ لاقانونیت اس وقت پورے ملک میں جاری ہے، نظام کی تو یہ صورتحال ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی نہیں مانا جارہا ہے بتایا جائے یہ کونسا قانون ہے جو پولیس کو نیفے میں مارنے کی کھلے عام اجازت دیتا ہے #ANP | #AimalWaliKhan
ہزار اختلافات کے باوجود ایمل ولی نے آج اس بیان پر میرے دل میں بھی جگہ بنا لیا ،
2026-09-09 14:39:58
56
The Physician :
میں پی ٹی ائ سپورٹر ہو لیکن مشر کی باتوں سے مکمل متفق ہو اور اس کو سپورٹ اور افریشیئٹ کرتا ہو 👏👏👏👏👏
2026-09-09 14:40:59
26
safi bhai :
after Imran Khan amil wali is true leader ❤️
2026-09-09 15:28:53
5
Kamran Khan Shama Khail :
ایمل حان الله دی ډیر لوی ژوند در کړی
2026-09-09 16:31:52
5
IMRAN MMD :
ویلڈن ایمل صیب
2026-09-09 15:58:49
7
Faiq Khan Khattak :
well done aimal khan🥰🥰🥰
2026-09-09 13:58:36
3
نمرا خانزادی نیشنل پارٹی :
king 👑
2026-09-09 13:46:44
20
حاجی ہدایت خان محمدزئی :
گران مشر ایمل ولی خان بالکل صحیح خبرہ مو اوکا
2026-09-09 14:29:20
7
Wadan Akbar Hussain :
da qam hero loe jowand u naseb sha
2026-09-09 17:13:57
2
jhhhh :
great leader
2026-09-09 15:34:29
1
Norhussian Hussian :
well don saye khabra daa
2026-09-09 17:37:29
1
Ahmad'Quotes :
Appreciated 👍
2026-09-09 14:19:01
2
user247881416816 :
Ap se bohat ekhtelaf ke bawujud👍
2026-09-09 15:02:21
3
S.K{{{{{baghii}}}} :
Allah di janati ka mashra mong toll yang zwanan sta sapotaran u sta wot sapotar u sta da party sapotar u 💕💕💕🤲🤲🤲
2026-09-09 16:40:42
2
wasif ullah khan :
king
2026-09-09 14:23:34
6
🖤🇮🇳Samikhan🇮🇳🖤 :
zabardast
2026-09-09 14:51:35
2
Sher Muhammad :
2026-09-09 14:40:26
1
Ahmad'Quotes :
اس مسلے پر بہترین اور مدلل بیان۔ قانون کو عزت دو۔ پولیس سٹیٹ نہیں قانونی سٹیٹ چاہیئے
2026-09-09 14:23:23
2
Fiqarmanad :
بنوں میں حبس بے جاء میں رکھے گئے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر رحمت اللہ کو عدالتی بیلف نے 5 روز بعد پولیس لائن کے کمرے سے بازیاب کرالیا۔ معاملے کے حوالے سے پولیس افسران نے مکمل خاموشی اختیار کر لی ہے۔
2026-09-09 15:29:56
1
rush :
you are king
2026-09-09 14:00:11
1
To see more videos from user @aimalkwali, please go to the Tikwm
homepage.