کہتے ہیں جب اپنی دعا عرش تک نہ پہنچ رہی ہو تو دوسروں کے ہاتھوں سے مانگی دعا معجزہ کر دیتی ہے۔ 🤲🌌
پیارے دوستو! میں ایک طویل عرصے سے اپنے رب کے "کُن" کا منتظر ہوں اور ایک معجزے کی امید لگائے بیٹھا ہوں۔ آپ سب سے عاجزانہ التماس ہے کہ میرے حق میں صرف ایک بار دعا کر دیں... کیا پتہ آپ میں سے کسی کی پاک زبان سے نکلی "آمین" میری تقدیر بدل دے! 🥺✨
اللہ پاک آپ سب کے دامن کو بھی خوشیوں سے بھر دے، آمین یا رب العالمین! 🤲🤍🕊️
2026-09-10 16:16:11
18
♥️ :
woo mafi mangh lain gaiy or Allah maf kr dai ga 😩🥹hum hmara guzra wqat jo takleef mai guzraaa uska kyaa?🥹
2026-09-12 15:58:58
20
Umer Rasheed :
جنہوں نے تکلیف دی اور آپ کے کردار کشی کی اور جھوٹے الزامات لگائے
انکے رب معاف ہی نہیں کرے گا جب تک وہ معاف نہ کرے جن کے ساتھ ظلم کیا
2026-09-09 20:40:50
24
🦀🦀Cancerian♋♋ :
takleef dene wale Apne maze mein Lage Howe Hain
2026-09-11 04:00:25
8
Saba gull :
Allah buht Raheem o Kareem hai ik CHOTI SI neki kar jayengy aor tklif deny waly ko Mera Allah maaf krdega
2026-09-13 20:54:32
6
بنتِ ایوب 🐎🥂🕊️ :
تکلیف دینے والے فلحال تو وہ مزے میں ہیں🥺
2026-09-10 11:34:47
7
HÆÏDÊR ÅRÃÎÑ :
Wohi toh Khush phir rhy hein 😭😭
2026-09-10 05:04:54
6
Nadeeem :
please sub log Dua krdo mere Liye Allah ki qasam bohat thak gya Houn toot gya houn sabar bhi toot rha hai ya Allah please Meri madad kr usko mere naseebon me likh dey ya Allah uskey Ghar waley bhi man jaye hum dono ko ek doosrey se kabhi dur mat krna ya Allah koi mojza kr dey sub Kuch theek kr dey ya Allah please Ameen
جن پر تکلیف گزری،اُنہیں تو آللہ سنبھال لےگاـ
لیکن یہ تکلیف دینے والے کہاں جائیں گے؟
2026-09-10 05:42:37
11
Faizan....rizvi :
کہتے ہیں جب اپنی دعا عرش تک نہ پہنچ رہی ہو تو دوسروں کے ہاتھوں سے مانگی دعا معجزہ کر دیتی ہے۔ 🤲🌌
پیارے دوستو! میں ایک طویل عرصے سے اپنے رب کے "کُن" کا منتظر ہوں اور ایک معجزے کی امید لگائے بیٹھا ہوں۔ آپ سب سے عاجزانہ التماس ہے کہ میرے حق میں صرف ایک بار دعا کر دیں... کیا پتہ آپ میں سے کسی کی پاک زبان سے نکلی "آمین" میری تقدیر بدل دے! 🥺✨
اللہ پاک آپ سب کے دامن کو بھی خوشیوں سے بھر دے، آمین یا رب العالمین! 🤲🤍🕊️
2026-09-13 01:32:00
5
Hamza bashir :
JB koi insan apny rub k samny apna mamla rakhta ha na TB rub kehta ha kio taqleef lyty ho tmhara rub sb janta ha or sabr rakho tmhara rub behtr Faisala or badla dynay wala ha.🥹
2026-09-10 05:34:03
5
Heer hu yar :
app befikar ho jay in se badla.."(Allah pak)".. le ga 👑😌.
2026-09-11 01:58:06
7
تلاشِ حق 🍂 :
انہیں بھی اللّٰه دیکھ لے گا ✨
2026-09-09 16:10:55
7
❤️🩹 :
caption
2026-09-09 19:36:23
6
𝙎𝙐𝙇彡𝙈𝘼𝙉 :
تکلیف دینے والوں کو اللّٰہ پاک دنیا کی عیاشیوں میں مصروف رکھے گا۔ تا کہ وہ کبھی ہدایت کی راہ پر واپس نہ آئیں جب تک اللّٰہ نا چاہے انکو ہدایت بھی نہیں ہو گی۔ اور ظالم لوگوں کا ٹھکانہ تو جہنم ہی ہے
2026-09-11 06:36:04
10
🤍 آفتاب مروت 🤍 :
جن پر تکلیف گزاری، اُنہیں تو اللہ سنبھال لے گا،
لیکن یہ تکلیف دینے والے کہاں جائیں گے؟
2026-09-10 11:07:48
15
Hooriya Hooriya jan :
m sadqy jaun apny sohny Rab k
2026-09-11 14:22:08
5
u :
ye sun Kar dil khush ho gya
2026-09-10 20:13:35
7
❤ABDULHADI❤ :
جنہوں نے تکلیف دی اور آپ کے کردار کشی کی اور جھوٹے الزامات لگائے
انکے رب معاف ہی نہیں کرے گا جب تک وہ معاف نہ کرے جن کے ساتھ ظلم کیا
2026-09-11 00:05:50
2
mahu :
kch ni huta takleef dainy waly ko Allah pak hum jaiso ki azmaish khtm ni krty
2026-09-10 15:46:58
3
کـــــرن 🫀🌙🥀 :
jab Allah thaam le to takleef dene wale ko bhi maaf krne ka hosla a jata h 🫠🥀
2026-09-20 05:16:22
1
Arzoo :
they r happy
2026-09-13 09:00:01
2
To see more videos from user @i_muqeet_r2, please go to the Tikwm
homepage.