@abdullahbhaii313: اذان سے پہلے صلوات کہنا کیسا ہے پیر نصیر الدین نصیر #fypシ゚viral #abdullahbhai #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage @📿درویــــــ۔ــش 🖤🚩 @م ح ت ر م 😍
ہم کسی نصیر کو نہیں جانتے اور ہم کسی سے پوچھ کر درود پاک نہیں پڑھیں گے
میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد
میرا لاشا بھی کہے گا الصلوۃ والسلام علیک سیدی یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و اصحابہ وبارک وسلم
2026-09-11 10:46:22
195
حماد۔مصطفی وٹو :
:اذان سے پہلے پڑھنا بدعت ھے
2026-09-10 07:44:34
65
꧁༺بِنتِ حَوّا༻꧂ :
بات انکی درست ھے کہ چڑانے کے لیے عبادت کرنا درست نہیں
2026-09-10 03:17:33
331
🕋اللہ ھو 🕋 :
کوئ حق کی بات تو آپ علماء کے پاس ہوتی نہیں اب درود شریف پڑھنے سے بھی منع کر رہے ہو
2026-10-29 13:28:21
0
♥️BABA G♥️ :
ان کا کہنا یہ ہے کہ چڑانے کیلۓ نا پڑھیں بلکہ محبت اور عقیدت سے پڑھو
2026-09-11 10:45:48
275
Rao ubaid Raza 302 :
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
2026-09-10 04:32:24
367
عبدالرحمن 🌹 :
واہ پیر نصیر الدین نصیر رحمتہ اللّہ علیہ واہ
💖💖💖
2026-09-10 02:14:37
951
SAEED NADEEM :
لازمی نہیں ہر بات پیر نصیر کی صحیح ہو
2026-09-10 01:59:01
80
Najjum :
کون کہتا ہے یہ بریلوی ہیں یہ دیوبندی ہیں۔
2026-09-12 13:12:04
42
👑GMD SHAIEKH 👑 :
ہر کوئی اپنے فن میں اخیر تھا
بڑے بڑے گزر گئے مگر نصیر نصیر تھا
2026-09-11 02:49:16
101
Abdul Rahman :
hm to pare ge ku ke hmare dillo ko es sy hi sakun milta hy
ہم نے کلمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑھا ہے ہمیں ان کی ذات پر درود شریف پڑھنے سے کوئی نئی روک سکتا ہم جب چاہیں گے پڑھیں گے
2026-09-10 03:58:21
141
Malik Akhtar :
سبحان اللہ ماشاءاللہ اللہ اکبر
2026-09-10 14:09:03
14
Ahmad Raza :
درود شریف پڑھنا بھی عبادت ہے اللّہ پاک نے خود قرآن مجید میں ارشاد فرمایا اذا ذکرت ذکرت معی کہ سوہنا جہاں میرا ذکر ہو گا وہاں تیرا بھی ذکر ہو گا
2026-09-12 03:28:05
22
Qari Zafar Iqbal :
ہم تو پڑھیں گے کیونکہ اللہ کریم نے قرآن پاک میں حکم فرمایا اس حکم میں کوئ وقت کی تخصیص نہیں اور حضرت ابی ابن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث پاک بھی ہمارے سامنے ہے جس میں کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر وقت درود و سلام پڑھ اس لیے ہم ڈٹ کے پڑھیں گے
2026-09-14 07:00:25
22
arbi sultan 101 :
جناب ہم بھی مانتے ہیں کہ یہ کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے مگر یہ سلطان صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللہ علیہ نے جاری کروایا ہے اور سلطان صلاح الدین ایوبی نے فرمایا کہ تم اذان سے پہلے صلوۃ والسلام پڑھو تاکہ منکر دور ہو جائیں
2026-09-11 01:08:03
26
مہرجنیدکملانہ :
کوئی اور کہتا تو پتہ نہیں اس کے خلاف کیا کچھ کردیا گیاہوتا۔کمال فرما گئے مرشد
2026-09-10 12:33:36
29
❣️𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐌. 𝐀𝐟𝐭𝐚𝐛❣️ :
انشاءاللہ وہ وقت جلد آئے گا جب فرض اور سنت کے علاوہ تمام بدعات خود بخود ختم ہو جائیں گئیں
2026-09-10 04:22:21
61
To see more videos from user @abdullahbhaii313, please go to the Tikwm
homepage.