@writerfeelings0: ان کی سہولت مت پوچھو کب آسائش میں رہتے ہیں؟ تیوری چڑھی رہتی ہے اور ابرو جنبش میں رہتے ہیں✨ ایک عذابِ جان ہے جیون، جانے کب چھٹکارا ہو کولھو کے ہیں بیل کے جیسے دن گردش میں رہتے ہیں🥀 کون و مکاں کو ناپ لیا ہے ہم نے اک انگشت تلے گز بھر لمبے آپ کے گیسو پیمائش میں رہتے ہیں🖤 ہم کمزور دلوں کا ان کو کب آتا ہے دھیان بھلا۔۔! محو وہ آگے آئینے کے آرائش میں رہتے ہیں 🌸 ان کی ایک جھلک پانے کو کٹ مرتے ہیں دیوانے ان کی گلی میں خون و خنجر گرمائش میں رہتے ہیں💔 سو سو بات کہیں ہم ان کے ایک تبسم کی خاطر ایسے سخت مزاج ہیں وہ ہم سے رنجش میں رہتے ہیں🥀 لاکھ خوشی کی بات ہو تنہاؔ جی کو اثر ہوتا ہی نہیں جیسے سوکھے پتے بے دم سے بارش میں رہتے ہیں🍁 ✍️علی OG #trending #foryoupage #foryou #g #fyp
🫴🏻🌸🫧 احساسات اور جذبات
اس دنیا کی سب سے عجیب اور تکلیف دہ فیلنگ شاید یہ ہے کہ آپ کو خود ہی سمجھ نہ آئے کہ آخر آپ کے ساتھ ہو کیا رہا ہے؟
اداسی ہے مگر کیوں ہے، وحشت سی دل میں کیوں بسی ہوئی ہے، طبیعت ہر چیز سے بیزار کیوں ہو گئی ہے، آنکھوں میں ہر آنسو بنا کسی وجہ کے کیوں آ جاتے ہیں، کسی چیز میں دل کیوں نہیں لگتا اور راتوں کو نیند آخر کیوں نہیں آتی۔
جب درد موجود ہو مگر اس کی وجہ معلوم نہ ہو۔ تو انسان دوسرے سے زیادہ خود اپنے آپ سے تھک جاتا ہے!
hadi 🌱❣️
2026-09-12 17:33:17
7
🦋 👑 عَيْنِی🎀 :
دستِ شفقت ہمیں زندان میں میسر ہی نہیں
خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں.
2026-09-11 05:59:16
9
Wicky Vicky Mani :
میری تکلیف سے دو ہی لوگ واقف ہیں اک میں اور دوسرا ائینے میں کھڑا ہوا شخص
2026-09-10 05:43:22
18
➳̶̶̶̶̶̶̶⋆⃝𝖀𝖒𝖆𝖗 :
جو آپ کے قدر دان نہیں
انہیں کوڑے دان میں پھینکیں
2026-09-10 16:12:26
8
saima edits official :
song name pls
2026-10-05 11:29:56
1
I don't understand anything. :
sach yahi hai🥀🥺🥀🥺🥀🥺
2026-10-30 03:45:11
1
@Waheed✅ :
میری آنکھوں میں بسا ہے اک شخص کے بس
ادھار میں دیتا ہے پیار مجھکو بار بار
2026-09-11 07:43:06
6
Mᴀʟɪᴋ :
عشاق کی سہولت مت پوچھو کب آساٸش میں رہتے ہیں ۔۔۔۔۔
2026-09-10 17:03:36
3
WMÂÇB 🇵🇰✨ :
kamaal ki lines hn
2026-09-11 23:36:41
2
کنزافاطمہ :
🥰wah
2026-09-12 14:36:23
2
samanzahra512 :
رنگ درکار تھے ہم کو تری خاموشی کے
ایک آواز کی تصویر بنانی تھی ہمیں
2026-09-12 12:12:46
4
I am here 😁 :
Khuda Muji Bhar Bhar tanha karta ha
or kehta ha dek Kon ha tera Mery siwaaa
2026-09-29 06:41:26
1
💕 sherazi💕 :
hayee 🥺
2026-09-11 03:46:03
2
🦋Aɪsʜ🦋 :
ufffffffffffff
2026-09-10 17:01:50
2
🇵🇰 Hassan 🇸🇦 :
hayeeeeeeeee
2026-09-10 16:59:41
1
🅧🅜🅐🅝 :
waah waah kia kehny
2026-09-11 17:04:59
1
Ʉ🅙₳Ⱡ₳ ✌ :
wao
2026-09-12 13:03:03
2
🌸~ :
عمیرہ احمد۔ انسانوں کے دل تعویزوں سے نہیں باندھے جا سکتے۔❤️🩹
2026-09-10 11:07:49
7
کبھی تو وفا کا صلہ ملے :
ایک محب کیلئے اس کے محبوب کی جدائی
اس جہاں کا سب سے بڑا خسارہ ہے۔
2026-09-14 17:09:08
1
💫Gull_Noor💫 :
دستِ شفقت ہمیں زندان میں میسر ہی نہیں،،
خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں.!!
2026-09-12 05:37:28
1
Jaffer Brohi920 :
ہم ہی نہیں ہماری طرح کے اور بھی لوگ عزاب میں تھے جو اوروں سےسوچتے تھے الگ
2026-10-04 04:53:47
1
Ayaz mirza Advocate :
میرے بارے میں شاید اج بات ہوئی ہے
کسی نے کچھ لکھا ہے اج میرے بارے میں۔
2026-09-12 17:47:12
2
poet :
bohhht khob🥀
2026-10-01 05:52:47
1
Devil_Soul❤ :
1 trhaa sy Allah ko Hug krty ho.. is sy bhr kr or kya khushnaseebi..Ansu sasty nai hoty.
2026-09-10 23:50:43
1
To see more videos from user @writerfeelings0, please go to the Tikwm
homepage.