گلہ کر رہی ہو تو معذرت خواہ ہوں ، طعنہ ہے تو سر جھکا کر سن لوں گا ۔۔ میں ساری دنیا سے جیت سکتا ہوں ، بس تمہارے سامنے ہار جاتا ہوں۔۔۔ وہ چھوڑے تو ٹھیک ورنہ ہر لمس رد۔۔۔ میں اس کے لیے خاک ہو سکتا ہوں۔۔ میں اسکے لئے خاک ہو رہا ہوں۔۔وہ زینیا حاکم ہے میری آدھی دنیا.....لوگ میرے لیے زینیا حاکم نہیں ہو سکتے...کوئی زینیا حاکم کو بتائے جس شخص کو پا کر وہ اتنی خوش ہے ، اسکو پالنے اسکی تربیت کرنے والا قيس کمبیر تھا۔۔۔میں آگے بڑھ گیا ہوں( دل پیچھے رہ گیا ہے)....وہ میری زندگی کا سیاہ باب تھا (اور سیاہ میرا پسندیدہ رنگ ہے)..میں برا نا بنتا اگر یہ دنیا میرے ساتھ اچھی رہتی۔۔۔میں تم سے عالم ارواح میں ملوں گا۔“ وہاں جہاں روحیں ملتی ہیں۔“ " ایک مدت کے بعد تو ہر گناہگار کو جنت نصیب ہو ہی جائے گی۔“
”جس روز مجھے جنت ملے گی۔“میں اس روز تمہارا ساتھ مانگو گا۔.....میرا پہلا آرٹ تمھارے نام، یعنی محبت کے نام اور میں یعنی، عبد اللہ زمان سارا تمھارے نام....آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں آئے محل کا سب سے مضبوط ستون اب گر گیا تھا کہہ دو محل والوں سے کہ اب اپنا بوجھ اپنے حوالے۔۔۔اس کا قصہ ختم ( یعنی میں ختم )۔۔شہر کے سائے میں بجلی زور سے چمکی اور اسی چمک میں قبر کے کتبے پر لکھا نام روشن ہوا
عبد الله زمان کمبیر ولد زمان کمبیر
تاریخ پیدائش : دس ستمبر
تاریخ وفات : دس ستمبر
" قاتل کی یہ دلیل مان لی گئی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر''
2026-09-10 03:48:58
86
BLIND SPOT....👀❤️🩹 :
محل کا سب سے مضبوط ستون گر گیا تھا...اور یہ گرنا اسے مار گیا تھا کہہ دو محل والوں سے کہ اب اپنا بوجھ خود سنبھالیں؛! آج ان سب کو خوشیاں مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں ائے...😭
2026-09-10 03:36:17
48
SAMIA 👀🦋 :
MERI BIRTHDAY BHI HAI YAAR AJJ 😕😭🫠
2026-09-10 07:10:33
15
R :
today 10 September and my birthday [Teary eyed]
2026-09-09 22:04:23
6
Mr's Jeon 🌚🚩 :
Happy birthday mineee boy miss yuuuhhhh qaisssss 🥲🥺🫀
2026-09-10 08:31:04
6
1030˚∧_∧ + —̳͟͞͞💗 :
my birthday 10 sep 😭
2026-09-09 19:44:00
7
novel zadi :
miss you sooooo much qais kambeer 💔
2026-09-10 07:36:10
5
MOON :
آہ مارگلہ کی پہاڑیاں ایک بسمِل کی داستان لیے بیٹھی ہیں
ہمارا عبداللہ زمان لیے بیٹھی ہیں
2026-09-09 19:19:30
34
Irha Rana :
phr sy yd a gya yr or AJ h b 10 September h 😭😭😭😭
2026-09-10 01:30:34
7
@mind.over.heart* 🧠 > 🫀 :
وہ گر گیا تھا 🥹 اور اس کا گرنا اسے مار گیا تھا 🥹
2026-09-10 02:46:49
20
🌷⃟🦋Asthetic_Reads⏤͟͟͞͞✰🐼🦋 :
_جنہیں مطلب نہ ہو قیس کے دکھوں سے انہیں بسمل کا مطلب بتایا نہیں کرتے...//🥹❤️🩹_
2026-09-10 02:36:37
36
🤍° :
ahh qaisss🫠
2026-09-09 20:20:29
7
:𝄞⃟ Mohtrama 🥰࿐𓆪 :
it's 2 am and I still thinking about all this 😭🥹🤌🏼
2026-09-09 21:05:49
46
❤️MaHr0sh❤️ :
bar bar so bar phr b Dil ni brhta
2026-09-10 02:42:29
5
A♡U :
today is 10 September ❤️🩹
2026-09-10 01:55:26
2
😥ماں تیری لاڈلی بکھر گئی ہے💔 :
وہ دنیا کو جوتے کی نوک پر رکھنے والا زینیا حاکم کے لیے خاک ہو گیا .🥺🙂
2026-09-10 04:41:16
4
Aizal0909 :
bht dhomm sa mnai ja ri. h brsi qais ki. tik tok pr hr koi
2026-09-09 19:36:54
5
میرا عشق ہو تم🥀💔😫 :
hyyyy yh 10 September 💔😭😓
2026-09-10 05:08:22
2
Choudhrani💥 :
:گلہ کر رہی ہو تو معذرت خواہ ہوں ، طعنہ ہے تو سر جھکا کر سن لوں گا ۔۔ میں ساری دنیا سے جیت سکتا ہوں ، بس تمہارے سامنے ہار جاتا ہوں۔۔۔ وہ چھوڑے تو ٹھیک ورنہ ہر لمس رد۔۔۔ میں اس کے لیے خاک ہو سکتا ہوں۔۔ میں اسکے لئے خاک ہو رہا ہوں۔۔وہ زینیا حاکم ہے میری آدھی دنیا.....لوگ میرے لیے زینیا حاکم نہیں ہو سکتے...کوئی زینیا حاکم کو بتائے جس شخص کو پا کر وہ اتنی خوش ہے ، اسکو پالنے اسکی تربیت کرنے والا قيس کمبیر تھا۔۔۔میں آگے بڑھ گیا ہوں( دل پیچھے رہ گیا ہے)....وہ میری زندگی کا سیاہ باب تھا (اور سیاہ میرا پسندیدہ رنگ ہے)..میں برا نا بنتا اگر یہ دنیا میرے ساتھ اچھی رہتی۔۔۔میں تم سے عالم ارواح میں ملوں گا۔“ وہاں جہاں روحیں ملتی ہیں۔“ " ایک مدت کے بعد تو ہر گناہگار کو جنت نصیب ہو ہی جائے گی۔“
”جس روز مجھے جنت ملے گی۔“میں اس روز تمہارا ساتھ مانگو گا۔.....میرا پہلا آرٹ تمھارے نام، یعنی محبت کے نام اور میں یعنی، عبد اللہ زمان سارا تمھارے نام....آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں آئے محل کا سب سے مضبوط ستون اب گر گیا تھا کہہ دو محل والوں سے کہ اب اپنا بوجھ اپنے حوالے۔۔۔اس کا قصہ ختم ( یعنی میں ختم )۔۔شہر کے سائے میں بجلی زور سے چمکی اور اسی چمک میں قبر کے کتبے پر لکھا نام روشن ہوا
عبد الله زمان کمبیر ولد زمان کمبیر
تاریخ پیدائش : دس ستمبر
تاریخ وفات : دس ستمبر
" قاتل کی یہ دلیل مان لی گئی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر''💔
2026-09-09 19:27:29
28
Allsa... 🫀✨🥰 :
🎀️:کسی نے مرتے وقت اپنے دل سے کہا تھا
"اگر تم نہ ہوتے تو میں اور جیتا"
قیس کمبیر۔📚
2026-09-10 06:19:10
6
Umar Hayat :
@اج ان سب لوگوں کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں ائے🥀
2026-09-10 01:31:02
7
ᥫ᭡ 𝐙𝐚𝐡𝐫𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫 ᥫ᭡ :
koi novel name Bata dey
2026-09-09 16:29:31
6
🌷⃟🕊️itx Zukhruf࿐⃝֟፝: :
hmmmm🥲
2026-09-09 15:37:59
5
Dimple girl 🥰 :
uff Yar kambakht 10 sep ko paida hua 10 ko hi wafat pa gaya ab khushiyan manain ya gham 🥺🥹
2026-09-09 16:01:43
12
To see more videos from user @romanshah692, please go to the Tikwm
homepage.