@silent42174: اور کچھ گھٹیا _____ لوگ سیدھا دل پہ وار کرتے ہیں _____مذاق کا سہارا لے کر اور ان کے لیے مذاق ہوتا ہے اگلا بندے کی زندگی تباہ ہو جاتی ہے اسی لیے تو کہا جاتا ہے کہ خنجر کا زخم تو بھر جاتا ہے لیکن لہجوں کا دیا ہوا زخم کا بھی نہیں بھرتا 😭🙌#viral #poetry #foryou #100kviews #growmyaccount