@media92_tv: صوبائی دارالحکومت لاہور میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف LDA کے نئے سخت SOPs نافذ! نوٹس اب QR Code، جیو ٹیگڈ تصاویر اور مکمل ڈیجیٹل ریکارڈ کے ساتھ جاری ہوں گے، جبکہ غیرقانونی تعمیرات پر 5 دن اورکمرشل استعمال پر 15 دن کی مہلت ہوگی #LDA #QRCode #NewRules #DigitalRecrod #Media92