@lodhranupdate786: 🚨 گلہ منڈی لودھراں سے اہم اپڈیٹ گلہ منڈی کے متاثرین کو حکومت کی جانب سے مکانات خالی کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی تھی، جس میں اب 28 دن باقی رہ گئے ہیں۔ اسی معاملے پر آج جماعتِ اسلامی پاکستان نے میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ گلہ منڈی کے لوگوں کو بے گھر کرنے سے پہلے متبادل جگہ فراہم کی جائے۔ متاثرین کا مطالبہ ہے کہ ان کے گھروں اور مستقبل کے بارے میں ایسا فیصلہ کیا جائے جس سے وہ بے گھر نہ ہوں۔ 📍 گلہ منڈی، لودھراں ⏳ ایک ماہ کی مہلت — 28 دن باقی! آپ اس معاملے پر کیا کہتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور ویڈیو شیئر کریں تاکہ متاثرین کی آواز حکام تک پہنچ سکے۔ #Lodhran #GalaMandi #LodhranUpdate #LodhranNews #GalaMandiLodhran
bilkul in logo ko Khai or jga di jy y to sch m bchpn sa yhi dykha h Taya or ko
2026-09-09 15:57:44
1
👑𝙅𝙖𝙢 𝑆𝖍𝖆𝖍ᗷᗩz⃤👑 :
is jamat ka bhe Allah he hafiz hye petrol sasta ka check Mae mental he krwa dia
2026-09-10 06:28:38
0
Mr. and Mrs :
thek kha
2026-09-10 09:33:07
1
naeem :
ملپور کے لیے دعا 🤲 کرے
2026-09-10 13:06:15
1
Nadeem sadiq :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-10 07:38:51
1
Rana 👿 Amar Rajpoot 😈 :
❤️❤️❤️
2026-09-09 16:00:10
1
❦★ℝ𝕒𝕠 𝔸𝕓𝕕𝕦𝕝𝕝𝕒𝕙 ★❦ 🔥 :
💖💖💖
2026-09-09 14:55:55
1
M.A$iFR@جpUt" :
🥰🥰🥰
2026-09-12 09:39:23
0
shamshair ali786 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-10 18:17:06
1
meri dunya :
👌👌👌
2026-09-12 13:20:43
0
🏴☠️👑🏴☠️CHOUDHRY🦁🇦🇪🏴 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 08:54:48
0
Usman king1👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-09 15:45:41
0
muhammad saad :
🥰🥰🥰
2026-09-11 06:52:41
1
🏴☠️👑🏴☠️CHOUDHRY🦁🇦🇪🏴 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 08:54:47
0
LODHRAN KA ABUBAKER :
❤️❤️❤️
2026-09-10 07:58:20
1
Rao Ali 😎 😎 😍 😍 :
😥😥😥
2026-09-10 05:04:24
0
àlishan5🥰😈🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-10 01:16:26
0
꧁༺💘RAO ASIF💘༻꧂ :
[Like][Like][Like]
2026-09-09 22:18:36
0
Khlid8612 :
😭😭😭😭😭😭
2026-09-12 15:34:15
0
Dr Habeeb :
تو پھر۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیسی منڈی بنانا چاہ رہے ہیں کہ جس کے چاروں طرف سڑک ہو!؟
ہم نے آبادی تباہ کر کے کیا نعوذباللہ اسکا طواف کرناہے؟
ڈپٹی کمشنر صاحب لودھراں، خود ڈسٹرکٹ امپلی منٹیش کمیٹی کچی آبادیز ( فار اربن ) لودھراں کے چیئرمین ہیں، اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لودھراں اس کمیٹی کے ممبر/سیکریٹری ہیں،
یہ کمیٹی ڈائریکٹوریٹ جنرل کچی آبادیز کالونیز ڈپارٹمنٹ گورنمنٹ آف دی پنجاب نے بنا کر دی ہوئی ہے،
کیا اس آبادی کا تحفظ مذکورہ چیئرمین صاحب کی زمہ داری نہیں۔۔۔۔!!!؟؟؟
اکتوبر 17, 2018 میں سینئر منسٹر گورنمنٹ آف دی پنجاب لوکل گورنمنٹ & کمیونٹی ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کا لیٹر : 2018/(No.PS/S-Minister(LG&CD
کے ذریعے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنر صاحبان کو اس بات کی تاکید کی گئی اور پابند بنایا گیا کہ کسی پنجاب بھر کی کسی بھی کچی آبادی کے کسی ایک گھر کو بھی اگر انکروچمنٹ کے نام پر گرایا گیا تو متعلقہ ڈپٹی کمشنر زمہ دار ہونگے۔
آپ خود فیصلہ کریں کہ اس چٹھی کے مطابق اتنے گھروں کو گرایا جانا کیا قانون پر عمل پیرا ہونا ہے یا پھر قانونی احکامات کی پامالی ہے؟؟؟
2026-09-12 05:30:03
0
Dr Habeeb :
آئین و قانون اپنی واضح شکل میں موجود ہے، اب یہ عملدرآمد کرنے یا کرانے والوں پر منحصر ہے کہ قانون کی کون سی شِق پر فوری عمل کرنا ہے اور کون سی شق پر ستر یا پچھتر سال تک مجرمانہ غفلت برتنی ہے اور خاموشی اختیار کر کے نہ صرف حقداروں کی حق تلفی کرنی ہے بلکہ طاقتوروں کو تحفظ فراہم کر کے کیڑے مکوڑوں کے حقوق کو کس طرح غصب کرنا ہے،
یہ طاقتور ہی ہوتے ہیں جو نہ تو اداروں کا احترام کرتے ہیں اور نہ ہی انکے نزدیک قانون کی کوئی حیثیت ہوتی ہے۔
ہم غریب عوام تو ہمیشہ ریاستی اداروں اور قانون کا دل سے احترام کرتے ہیں، چاہے ہمارے قانونی طریقے سے بنائے ہوئے گھر بھی غیر قانونی طریقے سے مسمار کر دیئے گئے ہیں،
آپ یا کوئی بھی میڈیا پرسن یہ بتا سکتا ہے کہ گھروں کو گرانے کے وقت کوئ لاٹھی چلی ہو؟ یا پتھراؤ کیا گیا ہو؟ یا کسی نے رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہو ؟ ۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔ ایسا ہرگز نہیں، یہ کوئی ڈر یا خوف نہیں بلکہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ہم متاثرین نے موجود افسران اور پورے عملے کو اس لئے بھی انکا کام کرنے دیا کہ وہ اس کام کو قانونی قرار دیکر کر رہے ہیں،
اب یہ ہماری زمہ داری بنتی ہے کہ ہم یہ ثابت کر سکیں کہ گرائے جانے کا عمل درست تھا یا نہیں!؟
ریکارڈ سارا موجود ہے، جو انتظامیہ کے پاس مطلب مقامی سطح پر میونسپل کمیٹی لودھراں، لوکل گورنمنٹ لودھراں،
کالونی برانچ ( ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فار ریونیو)، رجسٹری برانچ لودھراں ، عملہ مال،
بورڈ آف ریونیو پنجاب لاہور، لوکل گورنمنٹ کمیونٹی ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ پنجاب ، ممبر کالونیز پنجاب لاہور، ڈائریکٹوریٹ جنرل کچی آبادیز پنجاب لاہور، رورل اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ اور حتیٰ کہ متاثرین کے پاس بھی واضح ریکارڈ / ثبوت موجود ہیں۔
مگر دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ انتظامیہ صرف یکطرفہ کاروائی پہ بضد ہے، دوسرے فریق کو سننا گوارہ ہی نہیں کر رہی۔
کچی آبادی بستی گھیر کا کل رقبہ، بمعہ نمبران خسرہ ، اس میں موجود رہائشی یونٹس کا نقشہ، ایک عدد گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، ایک قبرستان، پانچ مساجد، پختہ گلیات و سڑکات۔۔۔ وغیرہ۔
اس آبادی کا LG & CD department کی طرف سے 1983 کا نوٹیفکیشن/ ڈکلیریش، کچی ابادی اسکیم 1978، 1980، 1985، 2006، 2012 کے مراسلے موجود ہیں۔ عملدرآمد مقامی انتظامیہ کا موجود ہے۔
پھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
آپ انصاف خود کریں کہ یہ کس طرح غیر قانونی ہوئے؟
کیا غلہ منڈی کیلئے تین اطراف کی سڑکیں کم ہیں جو اس کیلئے اس آبادی کو متاثر کیا جانا ناگزیر ہے؟؟؟
منڈی کے شمال ، جنوب اور مشرق میں کھلی سڑکات موجود ہیں، ۔بقیہ آگے
2026-09-12 05:28:22
0
To see more videos from user @lodhranupdate786, please go to the Tikwm
homepage.