@bussiness.group: صدر انجمن تاجران فیروزوالا محمد بوٹا نے 250 ووٹس کی فہرست رانا محمد صدیق خان، سابق صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (GCCI) کے حوالے کرتے ہوئے بزنس گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ تاجر برادری کا اعتماد — بزنس گروپ کے ساتھ! . #creatorsearchinsights #getmoreviews #ranamuhammadsiddiquekhan #businessgroup #gujranwalachamber