@w.a.l.i.01: کبھی کبھی انسان خاموش اس لیے نہیں ہوتا کہ اُس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا، بلکہ اس لیے خاموش ہو جاتا ہے کیونکہ وہ جان چکا ہوتا ہے کہ اُس کے الفاظ کی کوئی قدر نہیں۔ 🥀 ہم نے بھی بہت لوگوں کو اپنا سمجھ کر دل سے جگہ دی، مگر وقت نے سکھا دیا کہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے محبت نہیں ہوتی اور ہر وعدہ نبھانے کے لیے نہیں کیا جاتا۔ 💔 اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے کوئی امید… جو ساتھ ہے اُس کی قدر ہے، اور جو دور چلا گیا اُس کے لیے دل میں بس ایک دعا ہے۔ کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آتے، وہ صرف ہمیں کچھ سکھانے کے لیے آتے ہیں۔ ✨ ہم بدل نہیں گئے، بس اب ہر کسی پر یقین کرنا چھوڑ دیا ہے۔ پہلے دل کی سنتے تھے، اب وقت کے اشارے سمجھتے ہیں۔ پہلے لوگوں کو کھونے سے ڈرتے تھے، اب خود کو کھونے سے ڈرتے ہیں۔ ❤️🩹 #fyp #foryou #foryoupage #viral #trending
ورنہ کیا کچھ نہ میسر تھا تیرے بعد مجھے
میں نے دیکھی ہی نہیں آنکھ اٹھا کر دنیا
2026-09-09 17:18:12
20
🥰beautiful queen ❤️🩹🥀❤️🩹 :
hoo🖤🖤🖤
2026-09-11 01:26:14
4
شہزاد فخرے اٹک چھچھ 🤘🤘 :
ہاتھ پکڑو کہ یہ دنیا جان سکے
کہ نظامِ شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے
ایک دوسرے کو پا لیا ہے ♥️🌙
2026-09-10 11:15:09
5
SAMEER SHAKEEL✅ :
اسے عزیز تھا باقی سب کچھ
مجھے کھونا ہی مناسب سمجھا اس نے۔۔
2026-09-10 07:36:56
12
موت پروگرام :
پرائے پرندے سارا دن باہر سے اپنا بیٹ بھر کر شام کو ہی اپنے گھر واپس اتے ہیں اس لیے اپنے وفادار پرندے رکھو !!!!
Udas larka
2026-09-09 20:04:41
16
یتیم لڑکی :
انسان کے دل پر گزرتی ہوئی چیزوں کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا جو بوجھ کسی کے لیے معمولی ہو، وہی کسی دوسرے کے لیے پوری دنیا سے زیادہ بھاری بن جاتا ہے۔ ہم اکثر دوسروں کے حالات دیکھ کر اپنے دکھ کو کم سمجھنے لگتے ہیں، مگر دل کا درد نہ موازنہ جانتا ہے نہ دلیل۔ ہر شخص اپنے اندر ایک ایسی دنیا لیے پھرتا ہے جس کے موسم صرف وہی جانتا ہے۔ شاید اسی لیے کسی کے دکھ کو سمجھنے کے لیے اس کی زندگی نہیں، اس کے دل کی خاموشی پڑھنا ضروری ہے۔
2026-09-09 20:34:51
7
دانی کہتے ہیں ⚜️ :
hy❤️🩹
2026-09-09 15:15:54
8
꧁♡ ᴬᴮᵁzᴬᴿ ♡꧂ :
Tamasha 💔
2026-09-09 19:49:34
6
☛𝙼𝚎𝚑𝚋𝚘𝚘𝚋✌ :
Hmm 🥺
2026-09-09 16:24:07
8
🚩 :
جھوٹی کہانیاں مجھے مت سُناو.
کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے.
کیسے مُمکن ہے عالم راہِ محبت میں🤦🏻
محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے❤️🩹🥲
2026-09-09 21:05:56
10
🦁😎دانیال ڈوگہ قادر کالونی 🐊 :
hyeeeeee💔😭
2026-09-09 15:14:32
7
blacky🐈⬛ Cat :
انسان کو ہمیشہ وہی سے زندگی کا سب سے بڑا سبق ملتا ہے جہاں سے وہ پوری طرح مخلص ہوتا ہے ❤️
2026-09-11 01:52:53
2
Mahii jutt :
hyeee ❤️🩹💔
2026-09-11 01:17:24
1
❤️🩹 نعیم کھوکھر 3500💕😘 :
hyeee murshad 🥀💔🌹
2026-09-10 19:16:24
1
Zeeshan Shani ❤️🩹 :
میں اپنی محبت سے استیفاء دیتا ہے 🥺😓💔🫴
2026-09-10 18:17:06
2
To see more videos from user @w.a.l.i.01, please go to the Tikwm
homepage.