@siyah__bakhtt__: زندگی اتنی اداس ہو جائے گی، میں اتنا حساس اور خاموش ہو جاؤں گا کبھی سوچا نہ تھا، ہر وقت آنکھوں میں نمی ویران دل، اداس چہرہ، ہر رشتے سے بیزاری، بلا وجہ کی سوچیں، نہ کسی سے بات کرنا، نہ ہی کسی سے کوئی امید کبھی سوچا نہ تھا کہ میری زندگی ایسی ہو جائے گی #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab