@wahid.ali_chohan: ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اپنی ٹیکسی میں سوار دو فلسطینی خواتین سے کرایہ لینے سے انکار کرتا دکھائی دیتا ہے۔ ویڈیو میں ڈرائیور ترجمے کی ایپ کے ذریعے خواتین سے بات کرتے ہوئے انہیں بتاتا ہے کہ وہ ان سے کرایہ نہیں لے گا۔ خواتین جب اس کی وجہ پوچھتی ہیں تو ڈرائیور جذباتی انداز میں کہتا ہے کہ ترکیہ اور فلسطین بھائی ہیں اور وہ انہیں اپنی بہنوں کی طرح سمجھتا ہے۔ خواتین نے ڈرائیور کے اس جذبۂ محبت اور ہمدردی پر خوشی کا اظہار کیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی، جہاں صارفین نے ڈرائیور کے اس اقدام کو انسانیت، مہمان نوازی اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کی خوبصورت مثال قرار دیا

Wahid ali
Wahid ali
Open In TikTok:
Region: MY
Wednesday 09 September 2026 15:10:56 GMT
42458
1054
16
14

Music

Download

Comments

user118060607190
umair khan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-09 19:09:53
1
umar.rahman543
❣️RHAMN❣️rz❣️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-09 15:16:22
1
hidatoo111
silent boy 👦😎 :
💕💕💕
2026-09-09 18:24:03
1
toorgharr
AnwarKhan :
❤️❤️❤️❤️
2026-09-09 18:11:02
1
sultandurrani366
Sùltáñ Dūrràñī 302 :
❤️❤️❤️
2026-09-09 17:26:23
1
abobakar.sadiq12
Abobakar sadiq :
🌹🌹🌹
2026-09-09 16:42:47
1
mehranafridi12345
Mehran Afridi 444 :
🥰🥰🥰
2026-09-09 21:17:55
1
a..j..khan.01
ajmal :
🥰🥰🥰
2026-09-09 21:39:44
1
To see more videos from user @wahid.ali_chohan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About