@071azizafridi: 💯🥺🥀 caption🖤 کچھ لوگوں کا دامن ہمیشہ صاف ہی رہتا ہے...
مگر الزام پھر بھی انہی پر لگتا ہے۔
یوسفؑ کا قصور کیا تھا؟ بس اتنا کہ وہ سچے تھے۔
اور زلیخا کا جرم کیا تھا؟ بس اتنا کہ وہ محبت کر بیٹھی۔
آج بھی دنیا میں ایسا ہی ہو رہا ہے...
سچ بولنے والے کو مجرم بنا دیا جاتا ہے
اور جھوٹ کو واہ واہ ملتی ہے۔
کاش کوئی سمجھے کہ ہر یوسف بے گناہ نہیں ہوتا،
اور ہر زلیخا غلط نہیں ہوتی۔
کچھ کہانیاں صرف درد کے لیے لکھی جاتی ہیں۔
#YousafZulaikha #UrduPoetry #DardBhriShayari #AzizAfridi #DilKiBaat