جس عمر میں کچھ لوگ یونیورسٹی میں دوستوں کے ساتھ گھومنے کے خواب دیکھتے ہیں، ✨🥹
اسی عمر میں الحمدللہ، میں گھر بیٹھ کر اپنے مستقبل کو بہتر بنانے اور اپنی امی کو عمرے پر لے جانے کے خواب دیکھ رہی ہوں۔ 🤍🤲🏻
میرا مقصد صرف خواب دیکھنا نہیں، بلکہ انہیں حقیقت بنانے کے لیے محنت کرنا ہے۔ 👑💫
ایک بیٹی کے خواب، اُس کی محنت اور اُس کی ماں کی خوشی… یہی میری اصل کامیابی ہے۔ ❤️🌸