یک طرفہ محبت بھی عجیب داستان ہوتی ہے،
دل اپنا ہوتا ہے مگر دھڑکن کسی اور کے نام ہوتی ہے۔
2026-09-09 16:37:18
11
lehazkhan9475 :
har time mayose our Rona 😭😭😭👈🙏
2026-09-10 09:37:55
0
🦋Aleena._.WRITES🦋 :
جب وہ مجھے پسند آیا تو وہ میرے سامنے اپنی پہلی محبت کے لیے رو رہا تھا 🙃
2026-09-10 07:03:55
10
Malik Qamar...✍️ :
محبت اگر سچی ہو تو مل ہی جاتی ہے
خدا ہدایت دے انہیں
جنہوں نے یہ جھوٹ لکھا
2026-09-09 19:20:58
8
foji ki dimple queen 👑 :
Allah ka shukar hai do tarfa ha🌹🌹🌹
2026-09-09 16:55:01
2
Beena💕 :
تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت کوئی مائنے نہیں رکھتی
2026-09-09 17:53:32
8
𝔖𝔞𝔦𝔪 🥹 :
ایک مرد اپــنی کامیـــابی پر روتـــا ہے
لیکن جب وہ ہـــارتا ہے تــو وہ مســکراتا ہے 🤕🥹
2026-09-10 17:54:14
2
ملک🚩 :
محبت ان سے کمال کی ہوتی ہے جن کا ملنا مقدر میں نہیں ہوتا ❤️🩹
2026-09-10 14:52:51
0
Azeem Shaikhe❤️🥀🩹 :
بھئی 34 سال عمر ہے میری اور زندگی فقط اتنی سی جو انکے ساتھ گزری 4 لمحے
2026-09-09 16:44:11
1
Blue eyes :
آپ چاند کی بات کرتے ہیں
ہم چاند سے باتیں کرتے ہیں 🌛🌺❤️
2026-09-09 17:48:14
2
👑 M umer dawar 👑 :
آنکھیں بند کرکے تمھاری موجودگی کو محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔😔♥️🙂
.
2026-09-11 05:49:22
1
CHOUDHحRY🧒🏻 :
bus rat ko need nahi ati 🥺
2026-09-09 19:15:21
1
farhad :
اتنے سنگ دل نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے😳
2026-09-09 16:16:21
2
💔💯𝙺𝚊𝚜𝚑𝚞_𝚓𝚊𝚗🍁🥀 :
ہم اکثر ماضی کی ان سطروں کو بار بار پڑھتے رہتے ہیں، جنہیں وقت کا قلم بہت پہلے مٹا چکا ہوتا ہے۔ ✨❤️🩹
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢kashu..🩷⃝🧸 *
2026-09-10 03:26:12
2
red rose 🌹 :
یہ محبت تجھے ولی کر دے
تو سیکھ لے اگر وفا کرنا ۔۔۔۔🫣
2026-09-09 20:48:17
2
ᥫ᭡. :
وہ میری من پسند کتاب کا من پسند قصہ ہے۔وہ میری نا پسند زندگی کا من پسند حصہ ہے
2026-09-09 18:39:24
2
ᴮᴹ᭄ Danish.🦋 :
یہ آئینہ کیا دیگا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر کبھی میری آنکھوں سے دیکھو کتنی لاجواب ہو تم
2026-09-10 02:55:38
1
🏏56👑 تلخ مزاج لڑکا😈😠🤟 :
اور پھر وہ ہمیں اکیلا چھوڑ کے دنیا سے چلی گئی😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-10 04:58:12
1
Akram☠️Malik 47💀 :
یک طرف محبت یعنی خواہ مخواہ کا دکھ🥺
2026-09-10 04:36:54
1
Amraiz gujar 641 :
ساتھ چلو تو پورے سفر تک مر جانے کی اگلی خبر تک دیکھو پھر تم چھوڑ نہ جانا چھوڑ گے تو پھر نہ آنہ چھوڑ دیا جو تیرا نہیں ہے چلا گیا جو میرا نہیں ہے۔ me favourite
2026-09-10 07:11:38
1
M Hafeez khan Khan :
ak he ghaltee Kafi ho ga e Zindagi bar k liya
deka os ko Jo gare bar k liya
2026-09-09 16:36:02
1
graankhan969M :
@(・_・):اُس کے ❤پر بھی کڑی ، عشق میں گزری ہو گی !
نام جس نے بھی محبت کا ، سزا رکھا ہے
2026-09-09 16:49:19
2
user06374429046 :
کون کہتا ہے تیری یاد سے بے خبر ہو
میری آنکھوں سے پوچھ میری رات کیسی گزرتی ہے 💔🥺
2026-09-10 00:28:35
1
To see more videos from user @irahi987, please go to the Tikwm
homepage.