مولانا اعزاز الحق اور شیخ القرآن والحدیث حضرت العلامہ مولانا محمد طیب طاہری
2026-09-10 03:42:07
2
Malik Abdullah Ghazi :
شیخ القرآن والحدیث مولانا طیب طاہری صاحب اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ایک عظیم دینی نعمت ہیں۔ قرآنِ کریم کی خدمت اور درس کے حوالے سے انہیں ایک منفرد اعزاز حاصل ہے کہ ہر سال رمضان المبارک میں ان کے دورۂ قرآن میں تقریباً پچاس سے ساٹھ ہزار افراد شریک ہوتے ہیں؛ کبھی تعداد پچاس ہزار، کبھی پچپن ہزار اور کبھی ساٹھ ہزار تک پہنچ جاتی ہے۔ علماء، طلبہ، عام افراد اور خواتین سمیت یہ بڑی تعداد ایک ہی جگہ جمع ہو کر قرآنِ کریم سیکھتی ہے، اور مولانا صاحب تقریباً چالیس سے پینتالیس دنوں میں مکمل قرآنِ کریم کا دورہ کراتے ہیں۔
ہمیں فخر ہے کہ ایسی عظیم شخصیت کا تعلق پاکستان، پشاور اور پنجپیر، صوابی سے ہے۔ اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو سلامت رکھے، ان کی قرآن و دین کی خدمات کو قبول فرمائے اور ان سے مزید دین کا کام لے، اور تمام علماءِ کرام کو بھی سلامت رکھے جو اپنے اپنے شعبوں میں دین کی خدمت میں مصروف ہیں۔ آمین
2026-09-10 03:28:27
1
Muhammad Usman Taqi🐎🇵🇰🐎 :
قائدنا جید
استاذ محترم شیخ القرآن والحديث حضرت مولانا طیب طاھری
صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان
2026-09-09 18:12:03
5
𝐌𝐫_𝐆𝐞𝐧𝐢𝐮𝐬 9 :
Masha'Allah❤️❤️Dwa Guloona Pa Yao Frame Ke...❤️❤️
2026-09-10 00:46:07
1
user2538105538021 :
:ماشاءاللہ قائد ملت اسلامیہ شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری صاحب دامت برکاتہم العالیہ
2026-09-10 01:38:44
1
hammas912 :
❤️tayib tahiri🥰❤️
2026-09-10 02:28:29
0
ihsan khan :
❤️❤️mashallah ❤️
2026-09-10 03:33:31
0
Muhammad Khuzaifa :
2026-09-10 02:53:52
0
malang jan :
شیخ القرآن صاحب
2026-09-10 00:59:09
0
Irfan Khan :
fanjperee
2026-09-10 02:15:53
0
HAMZA KHAN :
Masha Allah
2026-09-10 01:49:58
0
Bilal Rahmani Jadoon :
مشران ۔۔🤍
2026-09-09 19:01:04
0
M Sohail amer Saudi Arabia :
2026-09-09 16:05:19
0
Ali zar Yousafzi :
zabrtst
2026-09-09 17:29:10
0
Abdul Khaliq :
ماشاءاللہ قائد ملت اسلامیہ شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری صاحب دامت برکاتہم العالیہ
2026-09-10 00:21:44
0
HAMDAN ELECTRONIC and SOLAR :
khatmi nabuwat ijtima ki byaan warkai jee ikhtilaf khatam kai
2026-09-09 17:30:11
4
💦🌿y🌹☘️a💐💕 :
💘💘💘
2026-09-10 04:31:20
0
💦🌿y🌹☘️a💐💕 :
💘💘💘
2026-09-10 04:31:13
0
💞خان یوسفزئ💞 :
❤️❤️❤️
2026-09-10 04:27:28
0
murad Ali :
❤️❤️❤️
2026-09-10 04:17:33
0
AFAQ AC Workshop :
🥰🥰🥰
2026-09-10 04:07:07
0
t. h :
🥰🥰🥰
2026-09-10 04:17:22
0
Abdurallaziq Kumrati :
🥰🥰🥰
2026-09-10 04:03:57
0
Muzammil :
❤️❤️❤️
2026-09-09 15:56:47
0
To see more videos from user @bin_e_hadi, please go to the Tikwm
homepage.