@sumii7057: میرے پیارے آقا جان جاناں ﷺ زندگی کے اس تپتے صحرا میں مجھے بس آپ کا آسرا ہے مجھے تنہا مت چھوڑیئے گا میری اس آزمائش میں مجھے سنبھال لیجیے 😭🤲 آپ کہاں ہیں؟ 😭 آجائیے نااااا 🥺 پیارے آقا جان جاناں ﷺ آجائیے نااااا 🥺 مجھے اس وقت آپ کی بہت ضرورت ہے ہر طرف سے غم کے بادل چھائے ہوئے ہیں مجھے مشکلیں گھیرے ہوئے ہیں 🥺 آپ رحمتہ للعالمین ہیں نظر کرم نظر رحمت اس گناہ گار پر فرما دیجیےمجھے سنبھال لیجیے حضور ﷺ 😭🤲 ٹھوکریں در بدر کب تلک کھاؤں میں؟ پھر مدینے مقدر سے جب آؤں میں کاش قدموں میں سرکار ﷺ کے مر جاؤں میں یا نبی ﷺ یہ تمنائی گناہ گار ہے 💖😭🤲 #fyppppppppppp #2millionviews #plzforyou