@rehan.pti0: 27 ستمبر فائنل کال اسلام آباد!! ایک شہر کی آواز شاید کم محسوس ہو، لیکن جب ہر شہر سے آواز بلند ہو تو اسے نظرانداز کرنا ممکن نہیں رہتا۔ 27ستمبر کو متحد ہو جائیں🔥✊ #releaseimrankhan #teamimrantiktok #rehan_pti0 #سندھ_کی_پکار_کپتان_کی_رہائی #ستمبر27_آزادی_کی_جدوجہد