میری خواہش ہے کہ کوئی جاتے جاتے مجھے دعا ہی دے جائے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں🥺🤲
2026-09-10 08:19:15
72
★[ɢʀᴏᴡ ᴡɪᴛʜ ᴍᴇ]★ :
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے اور ہماری اصلاح فرمائیں
2026-09-11 14:42:03
29
ICE Schooling System (L:4) :
میرے بھائی اللہ تعالی کسی سے نماز کی توفیق نہیں چھینتا یہ ہماری بد اعمالی ہماری سستی کاہلی ہے کہ ہم نماز سے دور رہتے ہیں اس کا الزام اللہ کو کیوں دے رہے ہو
2026-09-10 05:16:55
10
Sarib0914 :
saj day key toufeeq Allah Cheen leeta hai
2026-09-10 00:37:20
14
KING.ALLAH :
Allah tufeeq kbi ni cheenta balqe Allah Mia kehte he to aja kitny marzi gunah hi kio na ho tomhare me mad Kar du ga
2026-09-11 13:13:27
7
jaid khan86 :
Masha Allah very good
2026-09-12 13:14:31
4
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
ALLAH HU AKBAR 🥹
2026-09-10 03:44:29
14
🥀♥️(ثانی د_وخت_عمر ) ♥️🥀 :
تصحیح کرے آ دم سے گناہ نہیں خطا ہوئی تھی
2026-09-09 16:49:18
11
◦❀⃝🦋BINT-E-HAWA࿐🦋 :
:اللہ نے کہا:
اس نے اُس چیز کے لیے دُعا کرنا چھوڑ دی ہے
فرشتوں نے پوچھا:
کیا وہ ہار گیا؟
اللہ نے فرمایا:
اب اُس نے فیصلہ میرے حوالے کر دیا ہے
2026-09-10 15:48:22
7
Abdul Manood :
سُبْحَانَٱللّٰهِ
2026-09-09 23:07:27
15
عبد المتین سیالوی :
beshk
2026-09-09 19:17:46
5
world 🌎 reality exposed :
Allah maf kr dy ameeen
2026-09-10 04:09:40
8
Sanam Bird :
tuba astaghfaar 🙏🏽 Allah pak kbhi b hum se itna naraz na ho k hum namaz na parh saken😭🤲🏽 Allah pak hum sab ko maf farmaye🙏🏽🤲🏽🕋
2026-09-10 09:20:32
5
Pakistan One :
BTSV😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲💜💜💜🤲🤲🤲🤲💔
2026-09-11 19:01:46
2
user7327153535083 :
جزاک اللہ خیر خیرکم احسن الجزاء آپکی ساری ہی پوسٹیں بہت اچھی ہوتی ہیں الہی ہمیں اپنے قریب کرلےالہی سنت نبوی پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم