میں پختون تنولی ہونے کے طور پہ صوبہ ہزارہ کے بننے کے حق میں ہوں کیونکہ 75 سال سے میرے تنول کو نہ ہی ڈسٹرکٹ بنایا گیا اور نہ ہی وہاں اچھی تعلیم ہاسپٹل اور نہ ہی روڈ ہے اور نہ ہی صاف پینے کا پانی میسر ہے جبکہ تنول کے نوجوان نسل بے روزگار بیٹھی ہوئی ہے کسی کو بھی کوئی خیال نہیں کیونکہ خیبر پختون خواہ کا چیف منسٹر میرے تنول کے مسائل نہیں سمجھ سکتا اس کو تو میرے تنول کا نام تک نہیں اتا اس لیے صوبہ ہزارہ بننا بہت لازمی ہے تاکہ میرا تنول ترقی کر سکے۔
انشاءاللہ بن کے راھیگاں صوبہ ھزارہ۔
2026-09-10 15:10:44
2
thgzzihff :
great
2026-09-10 17:44:37
1
Babu jee :
hazara❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-10 15:33:34
1
Zahid Gujjar :
برینڈ ہزاراہ
2026-09-10 15:21:28
1
Muhammad Saeed Khan :
وہ بھائی تورغر بھی ہزارہ میں ہے
2026-09-10 08:21:01
2
محمد اشرف خان :
2026-09-10 11:00:01
2
Babar Pervez :
Rawalpindi ni ata is ma
2026-09-10 08:31:47
1
Tauqeer :
انشاءاللہ صوبہ ہزارہ
2026-09-09 17:44:34
1
salمa naز❤️ :
inshallah
2026-09-10 17:59:27
0
Hasnain Khan jadoon :
hazara
2026-09-10 14:17:09
1
Shah :
بھائی اس نقشے کے کسی کونے میں ہم تورغر والوں کو بھی ایڈ کر دو یار ہم لوگوں نے کون سی زیادتی کی ہے ؟ 😁
2026-09-10 18:17:11
0
🌹»»✓ ملنگی»»✓🥀 :
صوبہ ہزارہ نہیں اباسین ہے جی
2026-09-10 18:29:07
2
khan :
2026-09-10 01:19:28
1
Mir Samad Khan :
اباسین ڈویژن ❤️
2026-09-10 21:36:03
0
WKG☔🌻🌄🍄 :
GEO SOOBA HAZARA
2026-09-10 08:14:13
1
z.k :
agar app Alka ho na jata hu to Punjab Jo hazar patan ka ha
2026-09-10 16:02:15
1
To see more videos from user @subhansubhan7035, please go to the Tikwm
homepage.