@uzfashionhub804.4: گول گلے پر گم لیس لگانے کا آسان اور خوبصورت طریقہ ✨ گول گلے پر لیس لگاتے وقت اگر آپ چاہتی ہیں کہ لیس صرف سیدھی سائیڈ سے نظر آئے اور الٹی سائیڈ بالکل صاف رہے، تو یہ آسان طریقہ ضرور سیکھیں۔ اس تکنیک سے گلے کی فنشنگ بہت صاف اور خوبصورت آئے گی۔ ویڈیو پسند آئے تو ضرور شیئر کریں۔ ❤️ #SewingTips #LaceWork #NeckDesign #SewingTutorial #UZFashionHub