@saleemtypist14: جب وقت خراب چلتا ہے تو ❗ پیچھے سے آنے والی آواز جانی پہچانی ہوتی ہے۔ جب سب کچھ ٹھیک چل رہا ہو تو ہر کوئی دوست لگتا ہے"لیکن جیسے ہی برا وقت آتا ہے، اصل چہرے سامنے آ جاتے ہیں"وہی لوگ جو پیٹھ پیچھے باتیں کرتے تھے، ٹانگیں کھینچتے تھے، اسی وقت پہچان آ جاتی ہے۔💯✅ #fyp #wolf #wolfline