@mehh_aesth.1: مُجھے اُن لوگوں سے بھی خوف آتا ہے جو بڑی بشاشت سے مُجھ سے پُوچھتے ہیں تُم کیسی ہو اور پِھر مُنتظر رہتے ہیں کہ میں جواب دُوں میں خیریت سے ہُوں حالانکہ وہ بَخُوبی جانتے ہیں کہ میں اندر ہی اندر مَر رہی ہُوں #viral #trending #views #fyp #unfrezzmyaccount