Hyyyy kis ki yaad dila di apny [Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-09 17:15:01
6
𝑮𝑼𝑳 𝑱𝑨𝑵𝑨🦢🌼 :
گلہ کر رہی ہو تو معذرت خواہ ہوں ، طعنہ ہے تو سر جھکا کر سن لوں گا ۔۔ میں ساری دنیا سے جیت سکتا ہوں ، بس تمہارے سامنے ہار جاتا ہوں۔۔۔ وہ چھوڑے تو ٹھیک ورنہ ہر لمس رد۔۔۔ میں اس کے لیے خاک ہو سکتا ہوں۔۔ میں اسکے لئے خاک ہو رہا ہوں۔۔وہ زینیا حاکم ہے میری آدھی دنیا.....لوگ میرے لیے زینیا حاکم نہیں ہو سکتے...کوئی زینیا حاکم کو بتائے جس شخص کو پا کر وہ اتنی خوش ہے ، اسکو پالنے اسکی تربیت کرنے والا قيس کمبیر تھا۔۔۔میں آگے بڑھ گیا ہوں( دل پیچھے رہ گیا ہے)....وہ میری زندگی کا سیاہ باب تھا (اور سیاہ میرا پسندیدہ رنگ ہے)..میں برا نا بنتا اگر یہ دنیا میرے ساتھ اچھی رہتی۔۔۔میں تم سے عالم ارواح میں ملوں گا۔“ وہاں جہاں روحیں ملتی ہیں۔“ " ایک مدت کے بعد تو ہر گناہگار کو جنت نصیب ہو ہی جائے گی۔“
”جس روز مجھے جنت ملے گی۔“میں اس روز تمہارا ساتھ مانگو گا۔.....میرا پہلا آرٹ تمھارے نام، یعنی محبت کے نام اور میں یعنی، عبد اللہ زمان سارا تمھارے نام....آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں آئے محل کا سب سے مضبوط ستون اب گر گیا تھا کہہ دو محل والوں سے کہ اب اپنا بوجھ اپنے حوالے۔۔۔اس کا قصہ ختم ( یعنی میں ختم )۔۔شہر کے سائے میں بجلی زور سے چمکی اور اسی چمک میں قبر کے کتبے پر لکھا نام روشن ہوا
عبد الله زمان کمبیر ولد زمان کمبیر
تاریخ پیدائش : دس ستمبر
تاریخ وفات : دس ستمبر
" قاتل کی یہ دلیل مان لی گئی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر''😭💔🙌🏼
2026-09-10 03:26:38
3
Its Noor :
کہ دو محل والوں سے محل کا سب سے مضبوط ستون آج گر گیا ہے سب کا بوجھ انکے حوالے!
اسکے پیٹ میں ایک اور سینے میں تین گولیاں لگیں تھی وہ گرا اسکا ہوں گرنا اسے مار گیا تھا
تاریخ پیدائش: 10 ستمبر
تاریخ وفات: 10 ستمبر
"پتا نہیں کیوں ساری دنیا میرے پیچھے پڑ گئی ہے میں کیا کرتا ہوں ؟
سانس لیتا ہوں تو جینے کا الزام لگتا ہےـ"
لیکن مبارک ہو انہیں جو اسے اٹھتا نہیں دیکھ سکتے تھے ۔ آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں اے ! 🫠❤️🩹
2026-09-09 22:30:37
7
minahil 😍 :
hey allah asa tu na hota😭😭
2026-09-10 01:31:56
4
🎀ᥫ᭡𝐏𝐑𝐈𝐍𝐂𝐄𝐒𝐒⏤͟͟͞͞👑🎀 :
hayee best novel 🥺
2026-09-09 22:15:45
2
MOON :
قیس کمبیر کو مہدی کمبیر سے عشق تھا
اور سدا رہنا تھا 💔
2026-09-09 23:01:16
7
jeRRy👻 :
مجھے جو
بسمل کے عنوان سے محبت ہے دراصل مجھے عبداللہ زمان سے محبت ہے 🥺💯
2026-09-10 02:36:08
2
سیدہ🤍🌺 :
woh yrrr😭
2026-09-09 19:37:51
1
𝕱𝖆𝖙𝖎𝖒𝖆 🦢 :
awww qais kambeer 😭
2026-09-09 21:45:00
1
M Ebrahim56 :
edit😩
2026-09-09 17:27:48
1
ruba Malik :
کہ دو محل والوں سے محل کا سب سے مضبوط ستون آج گر گیا ہے سب کا بوجھ انکے حوالے!
اسکے پیٹ میں ایک اور سینے میں تین گولیاں لگیں تھی وہ گرا اسکا ہوں گرنا اسے مار گیا تھا
تاریخ پیدائش: 10 ستمبر
تاریخ وفات: 10 ستمبر
"پتا نہیں کیوں ساری دنیا میرے پیچھے پڑ گئی ہے میں کیا کرتا ہوں ؟
سانس لیتا ہوں تو جینے کا الزام لگتا ہےـ"
لیکن مبارک ہو انہیں جو اسے اٹھتا نہیں دیکھ سکتے تھے ۔ آج ان سب کو خوشی مبارک جنہیں عبداللہ زمان کے غم نظر نہیں اے ! 🫠❤️🩹
2026-09-10 02:06:36
0
༄❥👑⃝👉🏻KÛKÚ✨⃝⃪🖤🐣 :
Mishhh uuu 🥹🥹🥹🥲
2026-09-10 03:11:39
0
*wคɲเѧ_ɧคɲเɱ* :
hmara Abdullah Zaman 💔
2026-09-10 03:38:48
0
نور العین :
hyeeee🥺😭💔
2026-09-09 19:47:39
0
user7408815820399 :
hay aaj is ki barsi hai😭😭😭😭
2026-09-10 03:30:10
0
Bashir Ahmad :
heyy 😭🥺
2026-09-10 02:26:47
0
𓆩❀𝙈𝙞𝙨𝙨 𝙕𝙞𝙞❀𓆪 :
قیس نے ایک بار کہا تھا کہ: زینیا تُم یا پھر موت۔
پھر دنیا نے دیکھا تھا کے قیس کمبیر گرا تھا ۔
کمبر محل کا سب سے مضبوط ستون گر گیا تھا ۔
😭😭😭😭🫠🥀🥀🥀
2026-09-10 03:44:10
0
Hafza batool :
awe qais kambeer 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-10 02:27:50
0
To see more videos from user @fictionalgirl7, please go to the Tikwm
homepage.