@Hikaru:سوال یہ بھی ہے کہ پاکستانی دارالعلوم ، مدارس میں 8 درجہ علم کے دوران یا 8 سالوں میں قران پورا ترجمعہ کے ساتھ سکھایا جاتا ہے یا نہیں ؟ ۔ اس کا جواب ہے کہ قران ترجمعہ کے ساتھ صرف 10 فیصد ہی سکھایا جاتا ہے یا تو بلکل بھی نہیں ۔ 8 سالوں میں علماء کی لکھی کتابیں پڑھائی اور سیکھائی جاتی ہیں ۔ جب تک قران ترجمعہ سے نہیں سیکھیں گیں آپ کو دینی علم اللہ کے قانون نظام کا پتہ نہیں چلے گا ۔۔
2026-10-13 05:38:55
0
نظامي رغزی وال :
2026-09-10 11:12:42
0
To see more videos from user @faridullahbajuar45, please go to the Tikwm
homepage.