@swqsfwq: #skywhywalker

swqsfwq
swqsfwq
Open In TikTok:
Region: AE
Wednesday 09 September 2026 17:13:21 GMT
843
31
1
3

Music

Download

Comments

suzumexdd
suzume :
@skywhywalker mion
2026-09-10 08:14:45
0
To see more videos from user @swqsfwq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*جہنم میں جانا مشکل ہے:- آیة اللہ فاطمی رح* إمام سجاد (سید الساجدین) علیه السلام کے زمانے میں ایک شخص نے کہا:
*جہنم میں جانا مشکل ہے:- آیة اللہ فاطمی رح* إمام سجاد (سید الساجدین) علیه السلام کے زمانے میں ایک شخص نے کہا: "مجھے تعجب ہے کہ لوگ نجات کیسے پاتے ہیں اور جنت میں کیسے داخل ہو جاتے ہیں۔" اس شخص کا مطلب یہ تھا کہ کسی کا جہنم میں جانا کوئی تعجب کی بات نہیں، بلکہ حیرت اس بات پر ہے کہ کوئی جنت تک کیسے پہنچتا ہے۔ لوگوں نے یہ بات إمام علیہ السلام تک پہنچائی تو امامؑ نے فرمایا: "یہ تعجب کی بات نہیں کہ کوئی شخص جنت میں گیا اور نجات پا گیا، بلکہ تعجب تو اس بات پر ہے کہ کوئی شخص جہنم میں کیسے چلا گیا!" اے معزز حضرات! اللہ کی بے پایاں رحمت کی وجہ سے جہنم میں جانا درحقیقت مشکل ہے۔ اللہ تعالیٰ اس قدر رحیم ہے اور توبہ کے اتنے مواقع اور بہانے ہمیں عطا فرماتا ہے، پھر بھی کوئی انسان جہنم تک پہنچ جائے تو یہ واقعی حیرت کی بات ہے۔ ذرا غور کیجئے کہ ایک انسان نے کیا کچھ کیا ہوگا کہ وہ جہنم کا مستحق بن گیا۔ *[آیة اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا رح]* اللھم صلی علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم

About