@siyah.khawab1: میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن ہم دونوں کے درمیان اتنی خاموشی آ جائے گی۔ تم میری زندگی کا وہ حصہ رہی ہو جسے میں کبھی بھلا نہیں پاؤں گا۔ تمہارے ساتھ گزارا ہر لمحہ، ہر بات، ہر ہنسی ہمیشہ میرے دل میں رہے گی۔ بہت سی چیزیں تھیں جو شاید ہم ٹھیک نہیں کر پائے، بہت سی باتیں ادھوری رہ گئیں، اور شاید وقت ہمیں وہاں لا کھڑا کر گیا جہاں الگ ہونا ہی بہتر تھا۔ لیکن سچ یہ ہے کہ محبت ختم نہیں ہوتی، بس کبھی کبھی لوگ ساتھ نہیں رہ پاتے۔ اگر کبھی میری کسی بات نے تمہیں دکھ دیا ہو، تمہاری آنکھوں میں آنسو لائے ہوں، تو دل سے معافی چاہتا ہوں۔ میرا ارادہ کبھی تمہیں تکلیف دینے کا نہیں تھا۔ میں نے تمہیں ہمیشہ دل سے چاہا تھا، اور شاید اسی لیے آج اتنا درد ہو رہا ہے۔ تم میری عادت نہیں تھی، تم میرا سکون تھی، اور سکون کو کھونا آسان نہیں ہوتا۔ میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ تم زندگی میں ہمیشہ خوش رہو، چاہے میری جگہ کوئی اور ہو۔ تمہیں وہ سب کچھ ملے جس کی تم حقدار ہو۔ شاید ہم ایک دوسرے کے نصیب میں نہیں تھے، لیکن میری دعاؤں اور یادوں میں تم ہمیشہ رہو گی۔ میں کبھی تمہارے لیے برا نہیں سوچوں گا، کیونکہ جو محبت سچی ہوتی ہے نا، وہ الگ ہونے کے بعد بھی ختم نہیں ہوتی، اپنا بہت زیادہ خیال رکھنا… اور کبھی کبھی مجھے یاد کر لینا اور اگر میں اتفاقاً یاد آجاؤں تو اک سورہ فاتحہ میری محبت، میری آرزو، میری بدنصیبی، میری بے بسی پر پڑھ لینا، #SiyahKhawab#foryou #viral#creatorsearchinsights
ho skta uska shohar kisi or k lye same feelings rkhta ho
2026-09-12 15:15:06
0
Umair Alam :
پیارے دوست دنیا کا یہ دستور ہے محبوب اگر مل جائے تو وہ محبوب نہیں رہتا اور نہ ملے تو زندگی بھر محبوب رہتا ہے۔کوشش کریں جو حاصل ہو گیا ہے اسے وہ ساری محبتیں آشائیش دے جو لاحاصل شخص کے لیے جمح کر رکھا تھا
2026-09-11 14:52:40
4
mirha :
[Teary eyed][Teary eyed]jo qadar krta usy na Milo or agar usy mil juo jo qadar na kry to bht takleef hoti
2026-09-09 22:23:35
4
💔 :
keh to Dy bnda mgr usky baaad usy Jo mushkil hogi uski wajah sy ni bol skty
2026-09-12 09:12:18
1
روح من :
اسی کو فیض احمد فیض نے اِس انداز میں لکھا ہے :
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
2026-09-12 20:09:33
0
꧁سیاہ خواب꧂ :
یہ کیسی زندگی ہے کہ
زخم بھرنے سے پہلے ہی
نیا زخم نصیب ہو جاتا ہے،
اور ہم بھی کمال کے لوگ ہیں…
ہر صبح مسکرا کر
پھر سے ٹوٹنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔😢😢🥀
2026-09-12 13:21:31
0
Riضwan Chaudhry :
کبھی نہیں کہ سکوں گا۔۔۔[Broken heart]
2026-09-12 03:36:43
1
Heerkhan05 :
Hmm
2026-09-10 14:36:11
1
daughter of banker🫀 :
Or apko kya maloom k Apka aisa krny Sy bhi uski Zindagi darham barham ho skti h🥺
2026-09-10 14:29:22
1
Srk Khokhar :
🥺
2026-09-09 20:08:20
2
꧁༒☬Azeem 💞 khan ☬༒꧂ :
🥰🥰🥰
2026-09-12 21:20:45
0
BIلAL :
[Crying][Crying][Crying]
2026-09-12 17:03:39
0
Imtiaz khokhar :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-12 06:33:46
1
Salman Jameel :
💔🖤
2026-09-10 16:55:16
1
meny :
😭
2026-09-12 12:12:17
1
kaifiii Dhool :
[Crying]
2026-09-12 19:24:42
0
H Zain ❣️ :
😭😭😭😭
2026-09-12 15:04:41
0
Muhammad Tabish Yousaf :
💔💔💔💔
2026-09-12 13:56:21
0
♡´・ᴗ🫀AK🐣・`♡♕︎ :
🥺🥺🥺
2026-09-12 02:45:06
0
raheel_rajpoot818 :
@𝕊𝕙𝕒𝕙_𝕨𝕒𝕚𝕫♥️🥀
2026-09-11 16:48:30
0
syed adeel :
👍👍👍
2026-09-11 14:37:12
0
umair meari :
🥺🥺🥺
2026-09-09 18:12:08
2
To see more videos from user @siyah.khawab1, please go to the Tikwm
homepage.