@zukhraf_1: ہم نہ ہوں گے تو کوئی ہم سا ہوگا

zuخruf
zuخruf
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 17:19:40 GMT
10337
420
12
41

Music

Download

Comments

ayeshajuttijutt2
Ashu jutt :
ہم نہ ہوں گے تو بتا کون منائے گا تجھے بری بات ہر بات پہ روٹھا نہیں کرتے۔
2026-09-11 07:50:20
0
abdullah.virk362
💕a،s 💕 عبداللہ ورک ، 🇮🇶 :
کمال اواز
2026-09-12 11:11:25
0
nuzhatbukharibukh
NuzhatBukhari Bukhar :
آپ کی چاہ اچھی ھے اسے بھولنا نہیں
2026-09-11 21:33:09
0
sabe614562
sabe :
واہ پنکج اداس
2026-09-11 16:42:08
0
zaheerahmed0912
ZAHEER 🙂 :
حقیقت ہے 💔🫴
2026-09-09 17:33:26
0
.janan544
✧ جانان ✧. :
kmal 🙏
2026-09-12 11:27:39
0
asi.chohan.243
243 چوہان Asif :
اُن لوگوں کو سلام ہے میرا، جنہوں نے اپنے پسندیدہ شخص کو کسی اور کا ہوتے دیکھا ہے جب انسان اپنی پوری زندگی، اپنی ہر دھڑکن اور ہر احساس کسی کو سونپ دے اور بدلے میں خالی ہاتھ رہ جائے، جیسے کسی نے محبت کو بھیک سمجھ کر ٹھکرا دیا ہو۔ میں نے ہر دعا میں تمہیں مانگا، ہر خواہش میں تمہارا نام رکھا، ہر خواب تمہاری تصویر سے سجایا، مگر تم نے مجھے اپنی زندگی میں شامل کرنا ہی نہیں چاہا۔ تم ہمیشہ اتنی دور رہے کہ میں چاہ کر بھی تم تک نہ پہنچ سکی، اور اتنی قریب بھی کہ تمہارے بغیر جینے کا خیال بھی ناممکن لگتا رہا۔ کاش محبت اتنی آسان ہوتی کہ چاہنا ہی کافی ہو جاتا، کاش کسی کی زندگی میں جگہ بنانے کے لیے ٹوٹنا نہ پڑتا، کاش تم ایک لمحے کے لیے ہی سہی میری آنکھوں میں اپنا مقام دیکھ لیتے۔ میں نے تمہیں کبھی تکلیف نہیں دینی چاہی، کبھی بوجھ نہیں بنایا، بس محبت کی تھی اور یہی میری سب سے بڑی کمزوری بھی تھی۔
2026-09-09 21:17:36
2
ansibrahim7
muhammad :
🥰
2026-09-12 19:37:09
0
pervaizali220
Pervaiz Ali220 :
👍
2026-09-11 16:09:31
0
sharjeela111
🎌Sharjeel Ahmad🎌 :
♥️♥️♥️
2026-09-10 03:53:39
0
bilal.ali1870
Bilal Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-14 16:20:41
0
To see more videos from user @zukhraf_1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About