@tariq_ch_: ندیم افضل چن کوئی بات سنا رہے تھے دوران گفتگو بس اتنا کہا کہ " میں نے عمران خان کی کابینہ میں بھی کام کیا ہے" پورا حال کئی منٹس تک تالیاں بجاتا رہا.... ملک محمد خان اور سہیل وڑائچ کا چہرہ دیکھنے والا تھا..🔥☠️🔥🤣🤣🤣🤣 #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #viral #fyp #imrankhanpti #releaseimrankhan @Imran Khan Official @🔥𝐀𝐊𝐇𝐓𝐀𝐑 𝐈𝐊🔥 @Akhtar Khan Official @Aun Khosa Official @Sohail Afridi @PTI OFFICIAL