@the.editer.0.2: میں مکمل طور پر تبدیل ہوگیا ہوں ،میں نے کھبی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ میں ایسے بن جاؤگا، مجھے اب کسی کے آنے یا جانے سے کوئی حیرت نہیں ہوتی کوئی خوشی اندر محسوس نہیں ہوتی،اور ہر دکھ بس ایک عام لگتی ہیں،کیونکہ دکھوں نے میرے اندر ایک ایسا گھر بنا لیا ہے جہا وہ آسانی سے رہ سکتے ہے اب میں نے ہر دکھ کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے اور سمجھ چکا ہو کہ دکھ پر افسوس اور گلے شکوے سے دکھ مزید بڑھتا ہے،بس اب ہر دکھ کو خاموشی سے اپنا لیتا ہو اور بغیر شکوے کے اُسے سہہ لیتا ہو، 🍂 یہ تبدیلی میں نے تب پائی جب میرے دل کی ضد ٹوٹ گئی،میرے تمام امیدیں ٹوٹ گئی،اور میں نے اپنے سارے امیدوں کو ایسے ڈوبتے دیکھا ہے جیسے پرسکون سمندر میں اچانک کشتی ڈوب جاتی ہے 🥀 جب انسان دوسرے شخص سے امید لگا لیتا ہے اور دوسرا انسان اُس امیدوں پر زرا بھی نہیں اترتا تو انسان اندر سے ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے اور وہ پھر کسی چیز کی مانگ نہیں کرتا بلکہ سہنا سیکھ جاتا ہے، اور یقیناً وقت ایک مرہم ہے جو سب زخموں پر پھٹی باندھ دیتا ہے لیکن کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جس پر پھٹی تو باندھ دی جاتی ہے مگر اُس میں کچھ سوراخ پھر بھی نظر آتے ہے اور وہ سوراخ وقت کیساتھ سڑ جاتے ہیں ! 🥀❤️‍🩹

EDITER 0.2
EDITER 0.2
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 17:23:49 GMT
14951
940
14
81

Music

Download

Comments

marii....14
😘 𝐌𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍 😘 :
caption send
2026-09-10 05:40:57
0
ikramullah.kakar
Ikramullah Kakar :
had dai
2026-09-11 19:35:28
1
warisoo.writes
Ɯคɾɨʂ♡♡ :
🌸🌸🌸
2026-09-10 18:15:24
2
riser598
Ᏸ Ꮢ Ꮎ Ꮶ Ꭼ Ꮑ :
🖤
2026-09-10 16:14:31
2
latif.ahmad51
Latif Ahmad Mian🚩🚩 :
🥰🥰🥰
2026-09-09 21:45:31
1
zabi.amiri9794
zabi amiri :
🥰🥰🥰
2026-09-10 18:07:24
1
naseeryousafzay927
NaseerYousafzay :
💖💖💖
2026-09-10 18:31:51
1
rziar2
Dr rahmanullah ziar :
😌😌😌
2026-09-10 16:57:41
1
karimkhan1552
karimkhan155 :
👍👍👍
2026-09-10 07:56:09
1
zeeshanafridi107
Zeeshan Afridi :
🌹🌹🌹
2026-09-10 05:51:00
1
im._.muhsin
✦ 𝗠 𝗨 𝗛 𝗦 𝗜 𝗡 ✦ :
🌸🌸🌸
2026-09-11 10:51:01
0
shah.khalid4125
Shah khalid :
❤️❤️❤️
2026-09-12 10:28:07
0
To see more videos from user @the.editer.0.2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About