@amjad_writes04: یہ دنیا جھوٹ کی تہوں میں لپٹی ایک پیاز کی مانند ہے… 🧅🥀 ہر تہہ کے پیچھے ایک نیا راز، ایک نیا فریب اور ایک نئی حقیقت چھپی ہوتی ہے۔ 💔 ہم اکثر لوگوں کے چہروں، باتوں اور مسکراہٹوں کو حقیقت سمجھ لیتے ہیں، مگر جب وقت کے ساتھ ایک ایک پردہ ہٹتا ہے تو اصل چہرے سامنے آتے ہیں۔ 🎭 اور پھر… پردے ہٹیں گے تو آنکھوں میں آنسو تو آئیں گے۔ 😔💧 کیونکہ کچھ حقیقتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں جاننے سے بہتر انسان کا لاعلم رہنا ضروری ہوتا ہے۔ 🖤🥀