@sayahbakhat_07: بد دعائیں اندھی نہیں ہوتیں۔ یہ اگلے کے کرم دیکھ کر اپنا کام کرتی ہیں۔ آپ لاکھ کسی بے قصور کو بد دعائیں دیتے پھرو ، اسے کچھ نہیں ہو گا۔ لیکن کسی ظالم انسان کے لیے آپ کی فقط ایک آہ ہی کافی ہو گی ۔ #foryou #foryoupage #unfreezemyaccount