@magrux_aviation: Rockwell Turbo Commander 980 TAKEOFF ✈️ 📍 Merida, Venezuela 🇻🇪 #spotting #turbocommander #980 #takeoff #merida

Magrux Aviation
Magrux Aviation
Open In TikTok:
Region: VE
Wednesday 09 September 2026 17:46:27 GMT
6417
304
1
2

Music

Download

Comments

ale_s2511
Ale25_? :
hoy extrañamente el radar de aeropuerto está activo me parece extraño
2026-09-10 01:09:51
0
To see more videos from user @magrux_aviation, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس شخص سے ہمیں محبت ہوتی ہے ناں، وہ ملے یا نہ ملے، اُس کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ پھر چاہے اُس سے بہتر یا بہترین بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جائے۔ کیونکہ محبت خوبیاں دیکھ کر نہیں ہوتی، محبت تو بس ہو جاتی ہے، اور جب کسی ایک شخص سے دل کا رشتہ جڑ جائے تو پھر دنیا کی ساری خوبصورتی بھی اُس کی کمی پوری نہیں کر سکتی۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف محبت بن کر نہیں آتے، بلکہ ہماری عادت، ہماری دعاؤں اور ہمارے خوابوں کا حصہ بن جاتے ہیں۔ پھر اُن کے بعد کوئی آئے بھی تو دل اُسے وہ مقام نہیں دے پاتا جو کبھی کسی ایک شخص کو دیا ہوتا ہے۔ ضروری نہیں کہ ہر محبت اپنی منزل تک پہنچے، کچھ محبتیں ادھوری رہ کر بھی دل میں پوری زندگی زندہ رہتی ہیں۔ انسان آگے بڑھنا سیکھ لیتا ہے، مسکرانا بھی سیکھ لیتا ہے، مگر دل کے کسی کونے میں ایک نام ہمیشہ ویسا ہی رہتا ہے۔ کیونکہ کسی کا زندگی میں شامل ہو جانا اور کسی کا دل میں بس جانا، دونوں الگ باتیں ہیں؛ زندگی میں جگہ تو کسی کو بھی دی جا سکتی ہے، مگر دل میں بسنے والے ہر کسی کو نہیں ملتے۔ 🥀🤍. #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp

About