@haseebkhanpti0111: قائد اعظم صرف وکیل نہیں ایک جج بھی تھا۔۔ انکے فیصلے موجود ہے۔۔قائد اعظم نے اس وقت کہا تھا کہ بغیر ٹرائل کے کسی کو ایک سیکنڈ کیلئے بند کرنا بھی جرم ہے۔۔جو اجکل ہورہا ہے مطلب عمران خان کیساتھ اس کی وضاحت 60 سال پہلے قائد نے کی تھی !! صحافی حامد میر 🔥#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نا #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #جناح_کا_جانشین_عمران_خان #teamkaptantiktok #haseebkhanpti111