@laghmani.pk: یہ ہے مانسہرہ کا عظیم تبلیغی اجتماع رات کا وقت ہے، لیکن یہاں سکون کی یہ بستی ابھی بھی جاگ رہی ہے۔ کہیں قرآن کی تلاوت،کہیں اللہ کا ذکر،اور کہیں اپنے رب کے سامنے جھکے ہوئے سر،ہزاروں دل ایک مقصد کے ساتھ یہاں جمع ہیں،اپنی زندگی کو اللہ کی رضا کے مطابق گزارنے کا عہد،یہ منظر صرف آنکھوں کو خوبصورت نہیں لگتا،بلکہ دل کو بھی سکون دیتا ہے۔اللہ پاک اس اجتماع کو قبول فرمائے،اور اسے ہم سب کے لیے ہدایت اور خیر کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 #abubakkarnawazlaghmani #pakistan #foryoupagee #tablighijamat