@m.psl39: اسٹورٹ براڈ 🗣️: "رضاللہ کو دیکھ کر ہم کہہ رہے تھے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ پی ایس ایل خاص طور پر تیز گیند بازی کے لیے مشہور ہے۔ بس ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سلیکٹرز کچھ زیادہ ہی محتاط اور قدامت پسند رہے ہیں اور درست صلاحیتوں کو موقع نہیں دے رہے۔ رضاللہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ اور رفتار دونوں موجود ہیں۔ پاکستان کے بولرز کو دیکھنا بہت دلچسپ ہوتا ہے، بس ضرورت انہیں منتخب کرنے اور موقع دینے کی ہے۔" 🇵🇰